جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلوی صحافی بھی بابر اعظم کی فین ہوگئیں

آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل بھی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی شاندار کارکردگی سے متاثر ہوگئیں۔ میلنڈا فیرل نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’وہ ایک آسٹریلوی صحافی ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آسٹریلیا کی حمایت…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے FBR حکام کی سرزنش کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایف بی آر کی اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایف بی آر کے وکلاء اور حکام کی سرزنش کر دی۔ایف بی آر کے وکیل اطاعت اعوان نے عدالتِ عظمیٰ کو بتایا کہ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مقدمہ سنا، رولز…

سخت اقدامات اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کیلئے کیے، وفاقی وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے موثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی ہے،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کیلئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔پاکستان پیٹرو کیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے…

پی سی بی نے کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیں

پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیں۔کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لیے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔پی سی بی کے مطابق ٹوبی…

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین محمد رضوان کے مداح ہوگئے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر مارنوس لابوشین قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ’فین‘ ہوگئے۔میچ کے اختتام پر ہوٹل میں قومی ٹیم اور مہمان کرکٹرز کی ہوٹل میں گفتگو کرتے تصاویر پی سی بی نے شیئر کیں۔ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مارنوس نے…

بیٹنگ کوچ محمد یوسف اسکواڈ سے علیحدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف اسکواڈ سے علیحدہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف بیٹی کی شادی کی وجہ سے اسکواڈ سے الگ ہوئے ہیں۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد یوسف لاہور ٹیسٹ کے دوران دوبارہ اسکواڈ کو جوائن کریں…

سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تاہم ارکان نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیرِ اعظم کو دے دیا۔وزیرِ اعظم ہاؤس…

عمران خان نے کراچی ٹیسٹ میچ کیوں نہیں دیکھا؟

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی میچ میں  بھرپور کارکردگی پر تعریف کی اور ساتھ ہی بتایا کہ بدقسمتی سے وہ یہ…

کہیں غائب نہیں ہوا: راجہ ریاض

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کہیں غائب نہیں ہوا، اسلام آباد میں ہی ہوں۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی ہے۔راجہ…

کراچی ٹیسٹ، محمد رضوان میں اتنی ہمت کہاں سے آئی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ  میچ بچانے کا سہرا عوام کے سر ہے، کراچی کراؤڈ نے گراؤنڈ میں ہمیں بہت ہمت دی۔محمد رضوان نے بتایا کہ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی تیاری ٹیپ بال سے کی، آسٹریلیا کے خلاف…

لاہور ٹیسٹ کیلئے بہترین ٹریفک انتظامات کرینگے، سی ٹی او

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا سیریز کے 21 مارچ سے شروع ہو رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔ منتظر مہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹیسٹ میچ کے موقع پر 790 ٹریفک…

ملک میں ڈیزل کا بحران متوقع ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا بحران متوقع ہے، حکومت اس معاملے کو دیکھے، پی ایس او نے بتایا کہ ہمارے پاس ڈیزل کے 26دن کے اسٹاکس ہیں۔محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

پاکستان میں موجود عثمان خواجہ کو فیملی یاد آنے لگی

24 برس بعد تاریخی دورے پر پاکستان آنے والی آسٹریلوی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کو فیملی یاد آنے لگی۔آسٹریلوی بیٹر نے انسٹاگرام پر فیملی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ بتایا کہ سڈنی ٹیسٹ سے پہلے فیملی کے ہمراہ لی گئی…

’بیٹے نے کہا میں درد برداشت نہیں کر سکتا اور پھر اس نے میرے بازوؤں میں دم توڑ دیا‘

روس یوکرین جنگ: ’پوتن نے صرف میرے بیٹے اور شوہر کو ہلاک نہیں کیا بلکہ میرے خاندان کو مار دیا‘اورلا گیورنبی بی سی نیوز، یوکرین11 منٹ قبلانتباہ: مارینا کی کہانی کچھ قارئین کے لیے پریشانی کا باعث ہو سکتی ہے۔’وہ میرے لیے وہ سب کچھ تھے جس کا…

کراچی ٹیسٹ ڈرا، رضوان کی بابر کوجھپّی، ویڈیو وائرل

کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم کی زندگی کی بہترین اور یادگار اننگز کے بعد بابر کا نامکمل مِشن نائب کپتان محمد رضوان نے مکمل کیا۔ محمد رضوان کی ناقابل شکست سنچری آسٹریلیا کی فتح کی راہ میں رکاوٹ بنی اور اس طرح دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز ڈرامے کے…

اوورسیز پاکستانیوں نے عامرکیانی اور زلفی بخاری سے شکایات لگا دیں

اسلام آباد میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں آئے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری عامر کیانی اور سابق اوور سیز ایڈوائزر زلفی بخاری سے ملاقاتوں میں مختلف شکایات کی ہیں۔ایڈیشنل سیکریٹری پی ٹی آئی عامر کیانی سے…