جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، شیری رحمان

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ شیری رحمان نے کہا کہ تباہی سرکار کے ابھی سے منی بجٹ جاری ہونا شروع ہوگئے…

چیئرمین نیب کی سلیکشن میں قصور وار ہوں: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی سلیکشن میں میں بھی قصور وار ہوں، چیئرمین نیب کی تعیناتی کے وقت اعلیٰ قیادت سے مشاورت کی تھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان…

واٹس ایپ ویڈیوزاورتصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ایک نہایت ہی مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا اور اب اسے اپنے پیغامات کو مزید محفوظ بنانے کے خواہش مند اینڈروئیڈ صارفین کےلیے یہ فیچر جاری کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے…

چین: کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل، خصوصی تقریب کا اہتمام

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چین کی اعلی قیادت تیانامن اسکوائر پر بنے اسٹیج پر پہنچی تو انہیں چینی ائیرفورس نے سلامی پیش کی۔تقریب میں فوجی دستوں نے بھی پریڈٖ کی،…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 39 لاکھ 62 ہزار 914 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 29 لاکھ 85 ہزار 685 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…

ٹور ڈی فرانس کاچوتھا مرحلہ مارک کیونڈش کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ برطانوی رائیڈر مارک کیونڈش نے جیت لیا ۔فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، دنیا بھر کے سائیکل سواروں کے جوش و خروش اور اسٹائل نے سب کو پرجوش کر دیا۔برطانوی رائیڈر…

ندا ڈار کی T20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری

قومی کرکٹر ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ندا ڈار نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سر انجام دیا، وہ پاکستانی کی پہلی اور دنیا کی پانچویں خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل…

تعمیراتی شعبے کیلئے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم ختم ہو گئی

تعمیراتی شعبے کے لیے حکومت کی طرف سے دی گئی ایمنسٹی اسکیم آج ختم ہو گئی۔حکومت اگر اسکیم میں توسیع چاہتی ہے تو اس کیلئے اسے قانون سازی کرنا پڑے گی یا آرڈیننس لانا ہو گا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ایمنسٹی اسکیم میں…

’تشکیلات‘ خفیہ کارروائیوں پر مبنی ڈارمہ ہے یا پیغام کہ ’ترکی سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں‘

’ارطغرل‘ کے بعد ترک خفیہ ایجنٹس کی کارروائیوں پر مبنی نئے ڈرامے ’تشکیلات‘ میں کیا ہے اور یہ اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟ برل اکمان ترک امور کی ماہر57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTrtترک خفیہ ایجنسی کی ستائش پر مبنی ٹی وی ڈراموں کی ایک سیریز نے رواں…

غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر، سفید کپڑا لگا دیا گیا

حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر تک اوپر کر دیا گیا ہے۔حرمین کی انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا گیا ہے۔انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سفید کپڑا لگانے کےلیے…

حج کیلئے آپریشنل پلان جاری

سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کی جانب سے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ۔شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا۔حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3…

شاہد آفریدی نے پی آئی اے طیارے حادثے کے لواحقین کیلئے آواز اُٹھادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ برس ہونے والے  پی آئی اے طیارے حادثے کے لواحقین کے حقوق کیلئے آواز اُٹھا دی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے طیارے پی کے 8303 میں…

بینک نے غلطی سے صارف کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر ڈال دیے

امریکی ریاست لوزیانا کے رہائشی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈیرن جیمز اور ان کی اہلیہ کو موبائل پر بینک اکاؤنٹ کا پیغام موصول ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر کی رقم منتقل ہوئی ہے جس پر وہ حیران رہ گئے۔ ڈیرن جیمز نے فوری طور پر اپنے بینک کو کال…

خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا، ویٹ لفٹر طلحہ طالب

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا اور میڈل کے لیے فائٹ کروں گا۔اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…