گیلانی، پرویز اشرف کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا
سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس نیب کو واپس، دو سابق وزرائے اعظم کو بھی احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت چیلنج کی گئی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کی…
کوہلو: سرکاری عمارت کے قریب دھماکا
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سرکاری عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کوہلو کی تحصیل ماوند کے علاقے نیلی میں قائم بنیادی مرکزِ صحت کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں…
اب تبدیلی نہیں انقلاب آئے گا، سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ اب تبدیلی نہیں انقلاب آئے گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمیروں کے سوداگر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ دونوں جماعتیں ضمیر فروشوں سمیت سیاست سے آؤٹ ہو…
بڑے خاندان چند ٹکوں کے عوض بک گئے: شوکت یوسف زئی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے وزیرِ محنت شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے خاندان اور پیسوں والے چند ٹکوں کے عوض بک گئے۔یہ بات وزیرِ محنت خیبر پختون خوا شوکت یوسف زئی نے پشاور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ…
راجیو شُکلا نے غلطی نہ مانی، بےتُکی وضاحت دے کر مذاق بنوالیا
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کو وزیراعظم عمران خان کی ٹوئٹ کا کچھ اور مطلب سمجھنے اور پھر ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد بےتُکی وضاحت پر پاکستانیوں کی ٹرولنگ کا سامنا ہے۔راجیو شُکلا نے ٹوئٹر پر عمران خان کے قومی ٹیم کو…
سندھ میں گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں: شاہ محمود قریشی
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کی تجویز کے حق میں نہیں ہوں، سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میثاقِ جمہوریت کی روح کے منافی ہے۔’’کہا جائے گا گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے‘‘ملتان میں وزیرِ خارجہ شاہ…
ناراض اراکین نے عثمان بزدار کے استعفیٰ کا الٹی میٹم دیدیا
ناراض اراکین نے منانے والے حکومتی اراکین کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کا الٹی میٹم دےدیا۔ذرائع کے مطابق ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ اگر پیر تک بزدار نے استفعیٰ نہ دیا تو مزید بات چیت نہیں ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومتی وفد…
’چلو گورنر راج لگاتے ہیں‘، بلاول نے نظم شیئر کردی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سندھ میں گورنر راج کی تجویز پر شاعرانہ انداز میں ردعمل دے دیا۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے نظم کا عنوان ’چلو گورنر راج لگاتے ہیں‘ تحریر کیا۔چلو گورنر راج لگاتے ہیں کل…
پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریزکی منتقلی کا معاملہ، بورڈ کو ایڈوائس کا انتظار
پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی سے متعلق مشاورت جاری ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو حکومتی اداروں کی جانب سے ایڈوائس کا انتظار ہے۔ذرائع کے مطابق سیریز کی منتقلی سےمتعلق فیصلہ اگلے دو تین روز میں متوقع ہے،…
تحریکِ عدم اعتماد، بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس شروع
تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت اور وفاقی وزراء اجلاس میں شریک ہیں،جو موجودہ سیاسی صورتِ حال کا…
ن لیگ کے لانگ مارچ کا شیڈول جاری
مسلم لیگ ن پنجاب نے لانگ مارچ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی، ن لیگ کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی منظوری سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نواز شریف کی قیادت میں کاروان لاہور سے روانہ ہوگا،…
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر: فنکار اپنے خاندان کی کفالت کے لیے جدوجہد کر رہا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=gazBEZGWlFc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | روس کا یوکرین کی ریحیشی ایمرٹن پر ہملہ | 18 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-JOQasAuSRc
Muntakhib Arkan Ki Kharid-o-Forokht Mai Mulawis Afrad Per Pabandi Lgai Jay, Farrukh Habib | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WOiB_KdQhv8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شہباز شریف کے لیے بڑی خوشخبری | 18 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tdnl9miAeMY
آگر گورنر راج کی ضروت ہے تو پنجاب مائی لگا جے، شاہد خاقان عباسی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xVYEqj6Rm8I
پاکستانی قوم عمران خان فی آدم عتمد کر چکی ہے، حمزہ شہباز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PJ_NAdDHqtY
آپ لوگوں نے بھی آرڈینینسز کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کی الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کے موقع پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگ الیکشن کمیشن سے کیوں رجوع نہیں کرتے؟ معذرت کے ساتھ آپ لوگوں نے بھی آرڈینینسز کی فیکٹری لگائی ہوئی…
سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو ذمے دار عمران ہونگے: سابق وزرائے اعظم
پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس میں آج رات پولیس گردی کی گئی تو اس کے ذمے دار وزیرِ اعظم عمران خان اور…
بِک گئے یا ابھی سوچ رہے ہیں؟ نور عالم خان سے سوال
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم خان نے پیسوں کے عوض ووٹ بیچنے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔نور عالم خان کو ٹیگ کرتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے دو روز قبل پوچھا تھا کہ سر آپ…