راجکماری نے ایک بار پھر قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک بار پھر راج کماری نے قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے کے باوجود ن…
سی اے اے کی مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ڈومیسٹک پروازوں میں مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت دے دی۔سی اے اے نے کورونا ضوابط سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو پیک کھانا دیا جائے گا۔سی اے اے حکام کے مطابق پارکنگ ایریا…
پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ
ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ صدف خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن سے متعلق قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدف خان کا کہنا تھا کہ کسی شخص کی نگرانی سے متعلق…
نیوز وائز – 19 جولائی 2021 | افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کتنا سنگین ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=yzfntKPvaG4
نیوز آئی | افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا | عباسہ کومل | 19-7-21
https://www.youtube.com/watch?v=5c6K-l6pofw
آرمی چیف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دوران ملاقات داسو واقعے پر چین کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا۔آئی ایس…
سندھ میں نمازِ عید کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔محکمہ داخلہ کی گائیڈلائنز کے مطابق ایک مقام پر مختلف اوقات میں ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیے جائیں۔محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ…
افغانستان میں بے امنی پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بے امنی اور عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔عمران خان نے زلمے خلیل زاد سے گفتگو میں…
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، فیصلہ کن میچ کل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی لیڈز سے میزبان شہر پہنچ گئے، پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 38 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں عید کی تعطیلات سے قبل آخری روز پیر کو ملاجلا دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 38 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 873 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 252 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی…
پنجاب، خیبرپختونخوا میں بدھ سے گیس فراہمی کا فیصلہ
حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بد ھ سے گیس کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔حکام پاور ڈویژن کے مطابق گیس فراہمی چند روز کےلیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے چائنا حب پاور پلانٹ سے پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ذرائع…
سری نگر میں ہونے والی تبدیلی دہلی کو ہلا کر رکھ دے گی، نورالحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سری نگر میں ہونے والی تبدیلی دہلی کو ہلا کر رکھ دے گی۔مسئلہ کشمیر پر علما و مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کی آزادی کو دباکر نہیں رکھ سکتا…
ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپ کی تیاری میں اہم پیشرفت
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپ کی تیاری سے متعلق خوشخبری سنادی۔وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی میں ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپلی کیشن( ایپ) کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی…
ضعیف ماں کو بے یار و مدد گار چھوڑنے والے بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا
پشاور میں ضعیف ماں کو گلی میں بے یار و مددگار چھوڑنے والے بیٹے کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ملزم کو مقامی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے شکیل احمد نامی ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ…
لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے حیران کن وابستگی
لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے وابستگی نے سب کو حیران کردیا۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رہائشی کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی کی پیدائش بھی یکم اگست کو ہوئی۔لاڑکانہ سے…
فردوس اعوان ترجمانی سے استعفے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس اعوان ترجمانی سے استعفیٰ دینے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، گھر بیٹھ کر ٹارزن نا بنتیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فردوس امجد خود کو خواہ مخواہ تیس مار…
ری پلے – 19 جولائی 2021 | پاک انجن سیریز سیریز کا آصف خان سے تجزیہ
https://www.youtube.com/watch?v=ghEKip8OY-M
’یہی تو زندگی ہے‘: 16 ماہ بعد پہلی بار نائٹ کلب جانے والوں کا جوش
انگلینڈ میں نائٹ کلب کھل گئے مگر اس صنعت کا مستقبل اب بھی خطرے میںجِم کونلینیوز بیٹ6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’یہ ایک خواب جیسا ہے۔ لوگ دوبارہ ڈانس کر رہے تھے، شراب پی رہے تھے اور کوئی سماجی فاصلہ نہیں تھا۔ یہی تو زندگی ہے۔ ایسا…
خبروں کی سرخی 09 بجے | حکومت صحافیوں ، جاسوسوں کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کررہی ہے…
https://www.youtube.com/watch?v=liBTXO9bMYQ
ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے دنوں کا شیڈول تبدیل
این سی اوسی نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کےدنوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔
حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین کی دوسری خوراک کے دن میں کمی کر دی گئی ہے اوردوسری خوارک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان…