جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیلاروس کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال…

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کا آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان میں تبدیلی کا امکان نہیں، گرین کیپ 6 بیٹر، 2 اسپینر، 2 فاسٹ بولر اور 1 آل راؤنڈر کے ساتھ میدان…

سیالکوٹ: فیکٹری منیجر قتل، مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف کرنے والا ملزم فرحان گرفتار کرلیا گیا…

پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر پر ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر طنزیہ گانا پوسٹ

تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنےکا شکوہ کرتے ہوئے سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انوکھا احتجاج کیا گیا ہے، پیغام کے ساتھ وزیراعظم کے جملے ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنایا گیا طنزیہ گانا بھی شیئر کردیا گیا۔ٹوئٹر پیغام…

بطور مسلمان سیالکوٹ واقعے پر شرمندہ ہوں ،طاہر اشرفی

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہیں، بطور مسلمان اس واقعے پر میں شرمندہ ہوں، ان افراد نے اسلام کو مسخ کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ ایسا کرنےوالوں نے…

عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائر ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغ

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی کے معاملے پر یارکشائر کرکٹ کلب نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں…

سیالکوٹ واقعے پر پولیس کی غفلت نظر آئی تو کارروائی کریں گے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہم فیکٹس کو دیکھ رہے ہیں، اگر پولیس کی غفلت یا کوتاہی سامنے آئی تو فوری کارروائی ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسان خاور نے  کہا کہ 48 گھنٹے میں انکوائری رپورٹ…

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ان اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے جانے والے پیغامات سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے نہیں ہیں۔سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا احتجاجی…

معین خان کا سرفراز احمد بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

اے ایس آئی پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون 50 لاکھ روپے لینے پر گرفتار

کوٹ ادو میں اے ایس آئی پر زيادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کو پولیس نے 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں گرفتار کیا، لیکن عدالت نے پولیس کے پیش کردہ شواہد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے لڑکی اور دیگر ملزمان کو رہا کردیا۔پولیس  کی جانب سےخاتون…

گھبرانےکی ضرورت نہیں،تھوڑا صبرکریں،شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو تسلیاں دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، دو چار مہینے کامشکل وقت ہے، یہ ٹھیک ہوجائے گا، عام آدمی پریشر میں ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گزشتہ…

مجھے ایم کیو ایم سے الگ مت سمجھیں، حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جارہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جارہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے…

سیالکوٹ: غیرملکی منیجر کو مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے  فیکٹری میں توڑ…

آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہمیں قبول ہے، ناصرشاہ

وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ  کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کو یہ حق ہے کہ وہ عدالتوں سے رجوع کریں، آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہمیں قبول ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ نئے بلدیاتی ترمیم میں…