جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں 25 اپریل سے گرمی میں اضافے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ دنوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، 25 اپریل کے بعد گرمی میں کچھ اضافہ ہوسکتا ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا…

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن…

بلاول بھٹو زرداری نے حلف نہیں اٹھایا

ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن لیگ اور اتحادیوں پر مشتمل 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھانے والی ابتدائی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔ان کے…

ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ قانون سب کے لیے برابر ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سے حساب مانگا جارہا ہے، دیگر جماعتوں کی بھی…

پریانتھا قتل کیس کا فیصلہ، بھارت کا پاکستان سے موازنہ

بھارتی پروفیسر اشوک سوین پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کرنے لگے۔پریانتھا قتل کیس کے عدالتی فیصلے سنائے جانے کے بعد اشوک سوین نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے لکھا کہ ایسے وقت میں کہ جب…

افغانستان: کابل میں 2 مختلف مقامات پر دھماکے، 5 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں، جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نو میں ایک تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا۔دوسرا دھماکا عبدالرحیم شہید…

لنگر خانوں کی تعداد پر احسن اقبال اور ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گزشتہ حکومت کے پناہ گاہوں ، لنگر خانوں سے متعلق ٹوئٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی بانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔احسن اقبال نے…

پاکستان کا نام لیتے ہی بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا

وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران پاکستان کا نام لیتے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔وائٹ ہاؤس میں منعقد تقریب کے موقع پر صدر بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لوگوں سے ملاقات کررہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستان اور…

روزنامہ ’جنگ‘ کے گروپ ایڈیٹر اطہر مسعود انتقال کر گئے

روزنامہ ’جنگ‘ کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ایڈیٹر ’جنگ‘ گروپ اطہر مسعود کی انتقال کے وقت عمر 70…

کپل دیو کا پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں خیال ہے؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے حکومت کی سوچ سب سے زیادہ اہم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ کچھ پالیسیاں ہیں، جن کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کو…