ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | عید الاضحی سے پہلے کوویڈ 19 مثبتیت کا تناسب | 20 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=7yqQd0lWEWw
بریکنگ نیوز: ایک دن میں کورونا ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4aTlE-xXWpE
جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکیج: خدشات کیا ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Roa86TOT1vE
مون سون کی پہلی بارش میں لاہور کا حشر سب نے دیکھ لیا، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مون سون کی پہلی بارش میں لاہور کا کیا حشر ہوا وہ سب نے دیکھ لیا۔انہوں نے کہا کہ نکاس آب میں مددگار ثابت ہونے والی لائنیں کوڑا کرکٹ سے بھری ہوئی ہیں، نالوں کی صفائی نہ ہونےسےبارشوں…
سائنو فارم کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
کورونا وائرس کی سائنو فارم ویکسین کی 7 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ہے، یہ بات وزراتِ صحت کے حکام نے بتائی ہے۔وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق سائنو فارم کی 6 لاکھ خوراکوں کی تیسری کھیپ بھی آج پاکستان پہنچائی جا رہی…
افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغواء کا کیس نہیں ہے، داسو واقعے کی انویسٹی گیشن مکمل کر لی ہے، چائنیز ہم سے مطمئن ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ…
اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کا ملزم 1 اور مقدمے میں بھی گرفتار
اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس کے ملزم ادارس قیوم بٹ کو تھانہ آئی نائن کے مقدمے میں بھی گرفتار کر لیا گیا۔لڑکا لڑکی کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا نے واقعہ کے بعد بھی دونوں کا پیچھا جاری رکھا اور بلیک میل کرکے…
فیصل آباد: بارش میں حادثات، بچہ جاں بحق، 6 افراد زخمی
پنجاب بھر میں جاری بارش کے باعث صنعتی شہر فیصل آباد میں پیش آنے والے مختلف واقعات و حادثات میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے 3 روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور…
پاکستان میں یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا لیا: ISPR
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیرا گلائیڈرز کی اس ٹیم میں آرمی اسکول آف فیزیکل ٹریننگ کاکول کی ٹیم بھی شامل تھی،…
بریکنگ نیوز: جوڑے حملہ کیس میں عثمان مرزا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fSSvF1ge_ks
لاہور: عید سے 1 روز قبل سیکیورٹی کے انتظامات سخت
لاہور میں عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل ہی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے ڈیلٹا وائرس اور عید کے پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے لیے…
پنجاب: 85 کالعدم تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی
پنجاب بھر میں 85 کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں پر عیدلاضحیٰ کے موقع پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے ڈیلٹا وائرس…
ملک میں چوتھی کمپنی کو وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائنس منسٹری میں ہوئے کام کی بدولت چوتھی کمپنی کو بھی وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس سال مجھے…
سندھ حکومت کے اقدامات پر NCOC کا اظہارِ اطمینان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیئے گئے اضافی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…
کراچی میں کورونا کیلئے مختص کتنے وینٹی لیٹرخالی ہیں؟
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لئے 556 وینٹی لیٹرز مختص ہیں، جن میں سے 294 خالی ہیں۔کراچی میں کورونا کے لیے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن والے بستروں کی صورتحال سے متعلق محکمہ صحت کا کہنا ہے…
کراچی میں عید کے 3 دن موسم خوشگوار، چوتھے روز بارش ہو گی
محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے 3 روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم 3 روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،…
وزیراعظم کا اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے اندرون سندھ میں ہوں گے جن میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے حوالے سے عید کے بعد ایک اور اجلاس بلالیا، اجلاس…
کراچی: ساحل پر نہانے پر 2 ماہ تک پابندی عائد
کمشنر کراچی نوید شیخ نے سمندر پر نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، یہ پابندی 15 ستمبر 2021ء تک برقرار رہے گی۔دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عید الاضحیٰ…
حسن علی کو فٹ قرار دے دیا گیا
قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سے فاسٹ بالر حسن علی کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سے حسن علی کو فٹ قرار دیئے جانے کے سبب فاسٹ بالر آج کے میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔کراچی( اسٹاف رپورٹر) فاسٹ…
گوجرانوالہ:شوہر کی تیسری شادی دوسری بیوی نے رکوا دی
گوجرانوالہ کے علاقے کنگنی والا میں تیسری شادی کرنے والے شخص کی شادی میں دوسری بیوی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ انٹری دیدی ، شادی ہال اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔کنگنی والا کے مقامی شادی ہال میں 2روز قبل ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر…