جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سردیوں میں گرم پانی پینے کے صحت پر اثرات

گرم پانی پینا بے شمار فوائد کا حامل ہے، اگر کہا جائے کہ گرم پانی کا استعمال سردیوں کے موسم میں مجموعی جسمانی صحت کے لیے دوا کی حیثیت رکھتا ہے تو ایسا کہنا غلط نہ ہوگا۔طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم کا 60 فیصد سے زائد حصہ پانی پر مشتمل ہے…

سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، اسلام برداشت اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ایک بیان میں چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔سیالکوٹ، کراچی…

ملک میں مسلسل تیسرے روز کورونا سے 8 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ مسلسل تیسرے روز کورونا سے 8 اموات ہوئی ہیں۔نیشنل…

سری لنکن منیجر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم میں سری لنکن شہری پریانتھا کی لاش کا زیادہ تر حصہ جلا ہوا پایا گیا، آگ لگنے سے بچ…

سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کی گئی…

سیالکوٹ واقعے پر شاہد آفریدی کا ردّ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے سیالکوٹ کے افسوسناک واقعے پر ردّعمل سامنے آگیا ہے۔شاہد آفریدی نے سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر ردّعمل دیتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قرآن پاک کی…

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کے دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے

پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے پہلے سیشن میں پاکستان نے 2 وکٹ کے نقصان پر 78 رنز بنا لیا ہے۔ پہلی سیشن  میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 59 رنز پر گری تھی، آؤٹ ہونے والے کھلاڑی  عبدﷲ شفیق تھے…

امریکا کے ساتھ ماضی جیسے تعلقات نہیں ہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ماضی جیسی گہرائی شاید اب نہیں ہے، کوشش ہے واشنگٹن کے ساتھ تعلقات اچھے رہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور جی 77 گروپ کے نومنتخب صدر منیر اکرم…

اوکاڑہ: مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون قتل، مرکزی ملزم گرفتار

اوکاڑہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسے قتل کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون کے میکے والوں نے قتل کے شبہے پر علاقہ مجسٹریٹ کو قبر کشائی کی درخواست دی۔راولپنڈی کی عدالت نے…

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے…

سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: HRCP

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔گزشتہ روز سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے کی ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں…

سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب…

سیالکوٹ واقعے پر کیا بولوں سمجھ نہیں آرہا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے سیالکوٹ واقعے پر ردّعمل سامنے آگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعے پر کیا لکھوں لفظ تو بے عمل ہو گئے…

سیالکوٹ واقعے پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم

سیالکوٹ میں پیش آنے والے وحشتناک اور بے رحم واقعے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نجی فیکٹری کے ورکرز نے توہینِ مذہب کے نام…

پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے، نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت سے نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جائیں گے۔وزیر اعظم…

سراج درانی نے اسلام آباد سے گرفتاری کی وجہ بتا دی

گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کراچی کے بجائے اسلام آباد سے گرفتار ہونے کے حوالے سے کیئے گئے سوال کے جواب میں کہنا ہے کہ بس جہاز میں آنے جانے کا شوق ہے۔آغا سراج درانی نے اسلام آباد کی…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی عمارتیں

امریکی کمپنی نے ایسی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے فضائی آلودگی کم کریں گی۔ یہ وسیع رقبے پر پھیلی اونچی اونچی عمارتوں کا منصوبہ ہے جنہیں خاص انداز میں اس طرح تعمیر کیا جائےگا کہ وہ رہائش…