ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپس کیلئے 4 رکنی ٹیم کااعلان
ورلڈ اسنوکر چیمپئن اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے 4 رکنی پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں 2 جونیئر اور 2 سینئر کیوئسٹ شامل ہیں۔ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی۔ ورلڈ چیمپئن شپ…
ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دے دیا
محسن بیگ کی اہلیہ کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے، ڈسٹرکٹ…
ایدھی ویلفیئر ٹیم امدادی سرگرمیوں کیلئے کابل پہنچ گئی
ایدھی ویلفیئر کی ایک ٹیم سعد ایدھی کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں کے لیے کابل پہنچی ہے۔ ٹیم نے افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے دفتر کا دورہ کیا اور صدر افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی مولوی مطیع الحق سے سعد ایدھی نے ملاقات کی۔ ترجمان ایدھی کے…
نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل
نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کے کیس کو انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کی عدالت میں منتقل کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈگری کی عدالت نے کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں ڈی ایس پی کو فوری چارج چھوڑ کر سی پی او…
ملک میں آج ایک تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے بڑھ کر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | ڈالر پھر مہنگا ہو گیا | 18 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VO0c2JvhcSQ
مزیدار کچے گوشت کی بریانی اور اچار رائتہ بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز | 18-02
https://www.youtube.com/watch?v=mqMSX4EDw50
بریکنگ نیوز: ملتان سلطان نے پی ایس ایل کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-EqrkWasOgU
? وزیراعظم عمران خان کا منڈی بہاؤالدین میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب | ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=v2bqX3k-ajk
بریکنگ نیوز: PMLN Ka PTI کے Arkaan Assembly Se Rabton Ka Dawa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LjzpyQj6_00
یورپین پارلیمنٹ: نازی سلیوٹ کرنیوالے ایم ای پی کیخلاف کارروائی آئندہ ماہ متوقع
یورپین پارلیمنٹ میں نازی سلیوٹ کرنے والے بلغاریہ کے ایم ای پی کے خلاف پارلیمنٹ کی کارروائی آئندہ ماہ متوقع ہے۔یاد رہے کہ بدھ کے روز یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں جاری اجلاس میں اس وقت صورتحال عجیب ہوگئی جب بلغاریہ کی نیشنلسٹ پارٹی VMRO…
بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی
بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے بعد اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج نے ڈریس کوڈ نافذ کرتے ہوئے حجاب…
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن…
مچل مارش پاکستان کیخلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلئے پُر امید
آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کی امید ہیں، ان کاکہنا ہے کہ مانتا ہوں ساتھی کھلاڑی کے انجرڈ یا کوویڈ کا شکارہونے پر ہی پلیئنگ الیون میں آسکتا ہوں۔مچل مارش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یقین ہے اب…
مہنگے پیٹرول کیخلاف جماعتِ اسلامی کراچی کا احتجاج
کراچی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے لسبیلہ چوک پر احتجاج کیا گیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا پوری دنیا میں تعلیم اور صحت اتنی مہنگی ہوتی…
سعید غنی کا کراچی میں جرائم کم نہ ہونے کا اعتراف
سندھ کے صوبائی وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے۔صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ لوگوں کی…
صحافی اطہر متین کے قاتلوں تک جلد پہنچ جائینگے: کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں سے متعلق کچھ مواد ملا ہے، قاتلوں تک جلد پہنچ جائیں گے۔صحافی اطہر متین کے قتل کے حوالے سے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن…
پی ایس ایل7، عمران طاہر کے ہمشکل کی اسٹیڈیم آمد
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل سابق جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا فین اور ہم شکل بلال طاہر ملاقات کی آس لیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔عمران طاہر کے ہم شکل بلال طاہر کا کہنا ہے کہ میں 13 سال سے کوشش کر رہا ہوں کہ عمران طاہر سے…
برطانیہ: طوفان یونائس ساحل سے ٹکرا گیا
برطانیہ میں آنے والا طوفان یونائس Eunice کارن وال ساحل سے ٹکرا گیا۔طوفانی ہواؤں کے سبب ڈیون، کارن وال میں 2 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز کے لیے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی جبکہ شمالی انگلینڈ میں برف…
یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل کلاڈیو گرازیانو نے پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ بیلجیئم کو خوش آئند قرار دے دیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے سب سے پہلے انہوں…