جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میٹرک بورڈ امتحانات، تحقیقاتی کمیٹی بھی بے نظمی کا شکار

کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات میں بے نظمی پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی بھی بے نظمی کا شکار ہوگئی۔مشیر تعلیمی بورڈ سندھ نثار کھوڑو کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی تاحال کام شروع نہیں کرسکی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی رکن حور مظہر نے…

غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے پورا ایس بی سی اے کا محکمہ بدنام ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) بدنام ہے۔کراچی میں صوبائی وزیر کی زیر صدارت ایس بی سی اے کا اجلا س ہوا، جس سے خطاب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ غیر قانونی…

امتحانی عملے کے موبائل اور نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے تعلیمی بورڈ نثار کھوڑو نے امتحانی عملے کے موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔نثار کھوڑو نے کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک امتحان میں واٹس ایپ سے پرچہ آؤٹ ہونے اور نقل کے معاملے پر…

فیصل آباد: پسند کی شادی، پنچائت کی لڑکی کو طلاق دینے کی شرط

فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں پسند کی شادی پر پنچائت نے لڑکے کے والدین کو علاقہ بدر کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس حکام کے مطابق لڑکے نے 4 جولائی کو گاؤں کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، جس کے بعد لڑکی والوں نے لڑکے کے گھر پر فائرنگ کی اور…

فواد چوہدری کس آئیڈیالوجی کے تحت وفاداری بدلتے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی کا سوال

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فواد چوہدری سے وفاداریاں بدلنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فواد چوہدری بتائیں وہ کس آئیڈیالوجی کے تحت…

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔صوبے میں شرح 8 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 7 فیصد ہوگئی، 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 8 اضلاع سے کورونا کے 57 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، صرف کوئٹہ سے…

آزاد کشمیر الیکشن، وزیراعظم عمران خان کا انتخابی جلسوں سے خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات کے بعد عمران خان نے فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور اور صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودنے ملاقات کی،…

میں نہیں سمجھتا نواز شریف نے اداروں کے سربراہوں کا نام لے کرغلطی کی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ نواز شریف نے اداروں کے سربراہوں کا نام لے کر کوئی غلطی کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ اس معاملے پر شہباز شریف کی اپنی رائے…

لاپتہ افراد کا معاملہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا میں ریگولیٹری رجیم بنائی جارہی ہے تاکہ پاکستان کو ٹائٹ کیا جائے۔انہوں…

وزیراعظم کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاملے پر موقف واضح ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے مریم نواز کا نام لیے بغیر تنقید کردی۔لاہور سے جاری ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے ن لیگی نائب صدر کا نام لیے بغیر کہا کہ قومی مشترکات پر سیاست کرتے ہوئے ہمیں حقائق…

بھارت: چوہے بند دکان میں شراب کی 12 بوتلیں خالی کرگئے

بھارت میں ایک شراب کی دکان میں رکھی بوتلوں میں سے 12 بوتلیں چوہے خالی کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ضلع نلجریس کے قریب گڑالر میں پیش آیا۔ قسمت ایسے بھی مہربان ہوتی ہے، صرف 5 منٹ پہلے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ نے ایک شخص…

شاہد خاقان واویلا کررہے ہیں تو جواب دینا پڑے گا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر جوابی تنقید کردی۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے بجلی کا پیداواری نظام درآمدی فیول پر لگایا تھا۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان اور ن لیگی اب خود واویلا…

یروشلم میں شارک کے 80 ملین سال قدیم دانت دریافت

اسرائیل میں سائنس دانوں نے یروشلم کے ڈیوڈ سٹی کی ایک 2900 سال قدیم سائٹ سے شارک کے مدفون دانت دریافت کئے ہیں جو بظاہر فوسل  کی شکل اخیتار کرچکے ہیں۔ یہ پراسرار دانت مجموعی طور پر 29 دانتوں پر مشتمل ہے، ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ…

بلوچستان میں بات چیت کرنے کا دعویٰ نیا نہیں، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بات چیت کا دعویٰ نیا نہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت کا بلوچستان میں مختلف عناصر کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کا دعویٰ نیا نہیں ہے۔انہوں…

جب آئے خزانہ خالی تھا، 56 ارب کے چیک باؤنس ہوئے، عثمان بزدار کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں کی پالیسیوں کے باعث 1300 ارب کا خسارہ ملا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار دپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری سے ملاقات میں کیا۔عثمان بزدار نے کہاکہ نام نہاد گڈ گورننس…

پرویز الہٰی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر نے ملاقات کی ہے۔اینڈرو لاکامی نارا پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر ہیں۔انہوں نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی…