جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاناما، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی آگئی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے پیسے چوری…

برطانیہ میں طوفان کے دوران شہری کی وگ اڑ گئی

برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک گنجے شہری کی وگ اڑ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی شہری سڑک کنارے کھڑا ہے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے سے اس کی وگ اڑ جاتی ہے۔گنجا شخص تیز ہواؤں میں اِدھر اُدھر اڑتی وگ کے لیے دوڑ لگاتا ہے۔ وگ…

وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم تشویشناک حد تک بڑھنے کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا۔کراچی میں بےامنی اور اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں…

دورۂ آسٹریلیا کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے…

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے۔عبدالوحید خان 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔سابق اولمپیئن کے بیٹے فیصل وحید نے…

کیا دھانی نے گینگ بنالیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ٹیم میں گینگ بنالیا ہے۔مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے اپنے گینگ میں ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر ٹم ڈیوڈ کو خوش آمدید کہتے…

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد کا انتقال، این سی او سی

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 26 فیصد ریکارڈ…

شاہین شاہ نے راشد خان کیلئے کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے افغان کرکٹر راشد خان کے لیے الوداعی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 7 میں راشد خان کے آخری میچ کی چند تصویری…

کے ٹو سر، 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی

کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ہے۔تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے…

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

کچھی فائرنگ واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے لواحقین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند کا شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ لواحقین ہائی کورٹ اور اسمبلی…

برطانیہ، نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی…

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو روس میں حملوں سے متعلق وارننگ

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے متعلق ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق وارننگ دے دی۔ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کا خدشہ ہے۔ شاپنگ سینٹرز،…