حکومتیں بنانے یا گرانے نہیں آئے، اپنے حصے سے زیادہ قربانی دے چکے، خالد مقبول صدیقی
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم حکومتیں بنانے اور گرانے ملک میں نہیں آئے تھے۔ ہم نے اپنے حصے سے زیادہ قربانی دی۔میرپورخاص جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی ایم کیو ایم کسی سے…
سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں، مظاہرین نے ذمہ داران کی گرفتاری اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔ملتان میں ایم…
عمران خان آپ کے ہوش کیوں اُڑے جا رہے ہیں؟ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آپ کے ہوش کیوں اُڑے جارہے ہیں، ہسٹریائی انداز میں بول رہے ہیں۔اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ کھیل تو اب شروع ہوا ہے اور آپ پہلے ہی ہار چکے ہیں، جناب آپ کچھ کھلاڑیوں…
موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، یہ لندن بھاگ جائیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہوں نے لندن بھاگنا ہے۔ لاہور میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پیپلز پارٹی کو موقع دیں،…
سعودی ملٹری انڈسٹریز کا سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا منصوبہ
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔سعودی ملٹری انڈسٹریز کا دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری قائم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔سعودی عرب سال 2030 تک اپنے فوجی اخراجات…
بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 4 ساتھیوں کو قتل کردیا، خود بھی ہلاک
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی چار ساتھیوں کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کی، اس کی شناخت کانسٹیبل ستیپا ایس کے کے نام…
گورنر اسٹیٹ بینک کا پانچ بینکوں کو ڈیجیٹل لائسنس جاری کرنے کا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ 5 بینکوں کو ڈیجیٹل لائسنس جاری کریں گے، نظام معیشت میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا رہے ہیں تاہم ایسے راستے اپنائیں گے کہ ملک کی دولت ماضی کی طرح غیرقانونی طریقے سے باہر منتقل نہ ہو۔کراچی ادبی میلے…
DoosraRukh | وزیراعظم عمران خان کی یورپی یونین پر شدید تنقید کیا تجارت متاثر ہوگی؟ | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=TKzCT2xEM-c
فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔
ساجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے…
تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کی صورت میں، وزیر اعظم کی اپوزیشن کو دھمکی
میلسی: وزیر اعظم عمران خان نے جلسے میں اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو اپوزیشن تیار رہے کہ جو میں کرونگا، جسم میں خون کے آخری قطرے تک ان چوروں کا مقابلہ کےلیے تیار ہوں،…
پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے، میں آپ کے ساتھ رہونگا، کبھی نہیں بھاگونگا، بلاول بھٹو | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=B3OLjwknKS0
InFocus | وزیر اعظم خان کی تابناک تقریر کس طرف اشارہ کرتی ہے؟ | حکومت تحریک عدم اعتماد سے خوفزدہ؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=3P96dV8nUnI
مزاحمت سے مشتعل روسی فوج یوکرینی آبادیوں کو نشانہ بنانے لگی، برطانوی انٹیلیجنس
برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین میں آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنارہی ہیں۔برطانوی خفیہ ادارے نے مزید بتایا کہ یوکرین کی مزاحمت اور طاقت روس کو حیران کر رہی ہے، روس نے ردعمل میں خارکیف، چرنیہیف، ماریوپول سمیت متعدد…
یوکرین کے طبی مراکز پر حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں کام کرنے والے ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں طبی مراکز پر متعدد حملوں کی تصدیق کی ہے۔ٹیڈروس کے مطابق یوکرین میں اب تک طبی مراکز پر ہونے والے…
عمران خان کے قریبی وزراء بھی ہمارے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے قریبی وزراء بھی ہمارے رابطے میں ہیں، ہم سے جو رابطہ کر رہے ہیں ان میں چند کو لینا بھی چاہتے ہیں۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ خود…
ماضی میں نیٹو کا ساتھ دینے سے پاکستان کو کیا ملا؟ وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے نیٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں نیٹو کا ساتھ دینے سے پاکستان کو کیا ملا؟ 80 ہزار لوگوں کی جانیں گئیں، ملک کو سو ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ میلسی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے یورپی سفیروں سے سوال…
اردوان کا پیوٹن سے رابطہ، یوکرین میں جنگ بندی اور معاہدے کی اہمیت پر زور
ترک صدر رجب طیب اردوان کا روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، اس حوالے سے ترک صدارتی دفتر نے بتایا کہ ترک اور روسی صدور نے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر ترک صدر نے جنگ بندی، انخلا کی محفوظ راہداریوں اور امن…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | "ایپ کے کھلاڑی کیوں آپ سے الگ ہو رہے ہیں" مریم نواز | 6 مارچ
https://www.youtube.com/watch?v=qlnf3GBHu5o
حلیم عادل شیخ کو اسٹیل ملز ملازمین نے روک لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اسٹیل ملز ملازمین نے روک لیا۔اسٹیل ملز ملازمین نے اسٹیل ٹاؤن موڑ پر حلیم عادل شیخ کو روکا اور انہیں وعدے بھی یاد دلائے۔حلیم عادل شیخ سندھ حقوق مارچ کے قافلے کے استقبال کیلئے…
کراچی: اسٹریٹ کرائمز کیخلاف جماعت اسلامی کا 50 سے زائد تھانوں پر احتجاج
کراچی میں جماعت اسلامی نے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف 50 سے زائد تھانوں کے باہر احتجاج کیا۔ شہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن تھانے کے باہر جماعت اسلامی کے کارکنان جمع ہوئے۔ کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم شہر میں بڑھتا…