جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں نشے میں دھت بھینسوں کی وجہ سے ملزمان گرفتار

بھارت میں بھینسوں کی وجہ سے غیرقانونی شراب فروخت کرنے والے مقامی کسانوں کو  پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس کو شراب فروشوں کے بارے میں بھینسوں کے نشے میں ہونے کی وجہ سے پتا چلا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ڈاکٹر کی اطلاع پر…

پہلا ون ڈے: پاکستان ناتجربہ کار انگلینڈ کے سامنے 141 پر ڈھیر

سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم انگلینڈ کی ناتجربہ کار ٹیم کے آگے صرف 141 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 50 اوورز میں صرف 142 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کے…

سعودی عرب میں کورونا کے 1257 نئے کیسز کی تشخیص، 12 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1257 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 773 ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے…

ہاتھی نے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا، ویڈیو وائرل

ہاتھیوں کو دنیا میں سب سے سمجھ دار جانوروں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے، جس کا ثبوت ایک وائرل ویڈیو میں سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں ہاتھی اور اس کے کھانے کے دلچسپ انداز کو دیکھ کر آپ اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں…

یورپین یونین کی پاکستان میں ہونے والی سیاسی پیش رفت پر نظر

یورپین یونین نے کہا ہے کہ وہ یورپین خارجہ امور کے ادارے کے ساتھ ملکر پارلیمنٹ سے آنے والی قرارداد کے تحت، اقوام متحدہ، آئی ایل او اور دیگر کنونشنز پر عملدرآمد کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی سیاسی پیش رفت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ان خیالات…

بین اسٹوکس اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام ہی بھول گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ڈیبیو کرنے والے اپنے کھلاڑیوں کے ہی نام بھول گئے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان صوفیہ گارڈن کارڈف میں سیریز کا پہلا ون ڈے جاری ہے۔ اس ون ڈے میچ میں بین اسٹوکس کپتانی کے فرائض انجام دے رہے…

برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی، ویکسینیشن کرانے والے بالغ افراد قرنطینہ شرط سے مبرا

برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ویکسی نیشن مکمل کرانے والے 18 سال سے زائد عمر کے برطانوی شہری ملک میں واپسی پر قرنطینہ کی شرط سے آزاد ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ برطانیہ نے کورونا…

بھارتی پولیس کی کورونا ایس او پیز پر منفرد مہم

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پولیس نے لوگوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے شعور پیدا کرنے اور ایس او پی پر عمل کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ مصور لیونارڈو دا ونچی کی آئیکونک پینٹنگ مونا لیزا میں کچھ تبدیلی کرتے ہوئے اس پر مبنی…

انڈونیشیا ، کورونا کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی

انڈونیشیا میں کورونا  وائرس کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی ہے۔ انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم قہر ڈھانے لگی، ایک دن میں 34 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔دارالحکومت جکارتہ میں ساڑھے 9 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کیسز…

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارڈف میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں پانچ کھلاڑی اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کپتان بین اسٹوکس، فل سالٹ، ڈیوڈ ملان، زیک…