جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب حکومت 46 نئی گاڑیاں خریدے گی

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا کیلئے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدی جائے گی، صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 18 کروڑ 64 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ…

وزیراعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے اور گورنر ہاؤس میں تاجروں سے ملاقات کریں گے۔رپورٹس کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان پارٹی…

بلاول بھٹو سے پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے عہدے داروں نے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں شاندار کارکردگی پر کارکن تعریف کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر مقابلے میں جیت…

لنگر خانوں کے سوا عمران خان کا ایک منصوبہ دکھادیں، مفتاح اسماعیل کا چیلنج

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے چیلنج کیا ہے کہ لنگر خانوں کے سوا عمران خان کا ایک منصوبہ دکھادیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ملتان سکھر موٹروے…

آرمی چیف کا چونڈہ کے قریب چنوکی کا دورہ، جوانوں کی مشق وکٹری شیلڈ کا مشاہدہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چنوکی کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے گوجرانوالہ کور کے جوانوں کی مشق وکٹری شیلڈ کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف کو مشق وکٹری شیلڈ کے مقاصد کے متعلق بریفنگ دی گئی۔بعدازاں…

فیصل آباد: بچی کے زندہ ہونے کی خبر غلط ہے، ریسکیو حکام

ریسکیو 1122 نے لاہور چلڈرن اسپتال سے مردہ حالت میں لائی جانے والی بچی کو طبی امداد دے کر دوبارہ زندہ کرنے کا دعویٰ واپس لے لیا۔اس سے پہلے یہ بات سامنے آئی تھی کہ فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال لاہور سے مردہ قرار دی گئی 4 سال کی بچی زندہ…

سردیاں شروع ہوتے ہی جلنے اور آتشزدگی کے واقعات بڑھ جاتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیاں شروع ہوتے ہی جلنے اور آتشزدگی کے واقعات بڑھ جاتے ہیں۔ ایک برس میں جلنے کے 4 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ طبی ماہرین نے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مہم شروع کر دی ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمٰن…

ٹرانسپیرنسی کی چیئرپرسن کےخلاف مقدمے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔عدالت نے درخواست پر کارروائی کے حوالے سے پولیس سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، ایس پی کو 17 دسمبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی…

حق دو گوادر کو تحریک، ہدایت الرحمان اور ضیا اللّٰہ لانگو آمنے سامنے آگئے

’حق دو گوادر کو‘ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان اور صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو آمنے سامنے آگئے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مولانا ہدایت الرحمان نےکہا کہ صوبائی حکومت نے…

پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ 17 دسمبر کو سنایا جائے گا

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ 17 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس کراچی میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پروین رحمان کو 2013 میں قتل کیا گیا تھا، کیس میں…

ملک میں گندم سرپلس مقدار میں موجود ہے، فخر امام

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے کہا ہے کہ ملک میں گندم سرپلس مقدار میں موجود ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر سید فخر امام کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاسکو عمران ناصر کی وفاقی وزیر کو گندم کے…

عدالت نے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے، بیٹا رانا شمیم

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے نے کہا ہے کہ عدالت نے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رانا شمیم کے بیٹے نے کہا کہ والد کے حکم پر انگلینڈ نہیں آیا ہوں، اگلی سماعت پر حلفیہ بیان کی اصل کاپی جمع…

امریکا: 15 سالہ لڑکا نیواڈا یونیورسٹی کا کم عمر ترین گریجویٹ بن گیا

امریکا میں یونیورسٹی آف نیواڈا، لاس ویگاس میں 15 سالہ طالب علم نے گریجویشن مکمل کرلیا، اس طرح وہ اس یونیورسٹی کی تاریخ میں سب سے کم عمر گریجویٹ بن گئے ہیں۔امریکا میں دو سگی بہنوں کی زندگی میں پہلی بار گزشتہ ہفتے ملاقات ہوئی، یہ دونوں…

نواز شریف نے ملتان ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر بٹھایا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ملتان کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی مہمانوں کی صفوں میں تشریف فرما تھے نواز شریف نے انہیں اسٹیج پر بٹھایا۔سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں پرویز رشید نے…

پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کرکے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ…

ملتان ایئرپورٹ ٹرمینل کا افتتاح، نواز شریف کی جانب سے گیلانی کے خیر مقدم کی ویڈیو

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک تقریب کے دوران پی پی دور حکومت کے وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کو اسٹیج پر بٹھایا تھا۔نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر بٹھانے کی ویڈیو آج سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔9 مارچ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: وی وی آئی پی ایئرکرافٹ کیلئے 33 کروڑ کی گرانٹ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ایئر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی۔ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت ہوا، جس میں کئی اہم پالیسیز کی منظوری موخر کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس…