جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عوام کا جینا مشکل کرنے والی حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا، شازیہ مری

وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کا درد نہ رکھتی ہو اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کا جینا مشکل کرنے والی حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا…

دعا کیس: گھر کی انٹرنیٹ سرچ ہسٹری اور آن لائن گیم کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہ فیصل ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کے گھر کا دورہ کیا، جہاں اس کی سوشل میڈیا ہسٹری اور آن لائن گیم کی تفصیلات بھی حاصل کی گئیں۔شاہ فیصل گولڈن ٹاؤن  سے 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ…

امریکا: دنیا کا بلند قامت ترین خاندان، اوسطاً ہر فرد کا قد دو میٹر سے زائد

امریکی ریاست منیسوٹا میں دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان  رہائش پذیر ہے۔اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان قرار دیا گیا ہے، اس خاندان کا ہر…

اے این پی کا ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار، ذرائع

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کی قیادت سے رابطہ کیا اور کابینہ کا حصہ بننے کی درخواست کی۔ذرائع کے مطابق  اے این پی نے کابینہ کا…

تحریک انصاف اور ق لیگ نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی،  ملاقات میں مونس الہٰی، شہریار آفریدی اور زین…

ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر نامزد کردیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے اپنے امیدوار کا نام دے دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو…

لاہور ہائی کورٹ: حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ حلف نہ لیے جانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لیے جانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 4 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت گورنر نو منتخب وزیر اعلیٰ سے…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے کہا کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت سے توقع…

پاکستان علما کونسل کا قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اظہار اطمینان

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان علما کونسل قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار کرتی ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے گذشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس بھی اجلاس میں پیش کیے گئے، اجلاس سے متعلق اعلامیہ…

امریکا سے سفیر کا خط آج دیکھا اس میں کسی کا نام نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ امریکا سے سفیر کا خط آج پڑھا اور دیکھا ہے اس میں کسی کا نام نہیں ہے، بیرونی مداخلت نہیں ہونی چاہیے، سفیر لوگوں سے ملتا ہے تو اس کی اپنی رائے ہوتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے…