جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر عارف علوی کی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی صدارتی استثنیٰ حاصل نہ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ وفاقی وزراء، دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواست پر…

پی ایس پی کا لیاقت آباد میں جلسے کا اعلان

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے27 مارچ کو لیاقت آباد ٹنکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا،  کہا کہ بلاول بتائیں کیا سندھ میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں جو اسلام آباد فتح کرنے گئے ہیں، یہ صرف اقتدار کی لڑائی ہے۔کراچی میں پریس…

کراچی: وزیرِ اعظم عمران خان کی MQM رہنماؤں سے اہم ملاقات

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اتحادیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے عمران خان متحرک ہو…

جہانگیر ترین گروپ کی پرویز الہٰی سے ملاقات

جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا ہے جس نے آج مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کا آج مسلسل تیسرے روز بھی اجلاس منعقد ہوا۔نعمان خان لنگڑیال کی رہائش گاہ پر ترین گروپ کے اجلاس میں نعمان لنگڑیال، عون چوہدری،…

وزیرِ اعظم سے ملاقات، حیدر آباد میں MQM کا دفتر کھل گیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات کے بعد حیدر آباد میں ایم کیو ایم کا زونل دفتر کھول دیا گیا۔ایم کیو ایم کے زونل آفس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حیدر آباد کے بھائی خان چوک پر زونل آفس کھول دیا گیا ہے۔کئی…

نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں، خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں۔وزیرِ اعظم عمران خان نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔کنوینر ایم…

سندھ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتا ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان گورنر ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگلی بار میں سندھ کا دورہ کرنے آ…

ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو اچھا آغاز ملا، اوپنرز نے 81 رنز…

سینیٹ انتخاب: GDA نے بھی بائیکاٹ کر دیا

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے بعد اب گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے بھی فیصل واؤڈا کی دہری شہریت کے باعث نااہلی کے سبب خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر آج ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔جی ڈی اے کی…

شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔جماعتِ اسلامی کے رہنما میاں اسلم کے گھر پر ہونے والی اس ملاقات میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج…

ہمارے ریلیف سے IMF کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے،شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم نےجتنا ریلیف دینا تھا دیا، آئی ایم ایف کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…

کراچی: منوڑا کے قریب عجیب و غریب مردہ مچھلی دریافت

کراچی میں منوڑا کے ساحل کے قریب عجیب و غریب قسم اور نسل کی مردہ مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگی ہے۔فشری ذرائع کے مطابق کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے پہنچائی گئی یہ مردہ مچھلی 30 فٹ لمبی اور 8 فٹ چوڑی ہے۔ماہی گیری حسن جان کو یہ مچھلی منوڑہ…

کراچی: ساحل پر غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل

کراچی کے ساحل پر غیر ملکی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو کے مطابق گھوڑے پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے گھوڑے پر سواری کے خود سے 200 روپے مانگتا ہے اور ایک چکر لگوا کر غیر ملکی سے 3 ہزار روپے طلب کرنے لگتا ہے۔ ویڈیو…