جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تمام ضلعی…

پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا

پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے واشنگٹن میں ہوئے مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنے کے معاملے پر پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی ادارے کے حکام کے…

میہڑ کے گاؤں نورپور میں بجلی کے تار گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میہڑ کے گاؤں نورپور میں بجلی کے تار گرنے اور آگ لگنے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو ریونیو اور پولیس کو فوری جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ داود کے علاقے میہڑ کے نواحی گاؤں…

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی متوقع فیصلے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اپنے خلاف متوقع فیصلے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔فواد چوہدری کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پر الزامات…

بیلجیئم: ہر سال 3 ہزار افراد بڑی آنت کے کینسر سے ہلاک ہوجاتے ہیں، یورپی ڈاکٹر

بیلجیئم میں ہر سال 3000 ہزار افراد بڑی آنت کے کینسر سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ یہ بات بیلجیئم میں اس کینسر سے بچاؤ کے پروگرام کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر جاں بینوا بریوں نے بتائی۔پروگرام کوآرڈینیٹر کے مطابق بیلجیئم میں ہر سال بڑی آنت کے کینسر کے 8700…

سال 2022ء کا پہلا جزوی سورج گرہن کب ہوگا؟

سال 2022ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیان شب ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے پہلے جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے اپنے بیان میں بتایا کہ سورج گرہن کا نظارہ جنوبی…

پیرس میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس میں شوکت خانم اسپتال کے ڈائریکٹر مشتاق احمد جدون کی طرف سے شوکت خانم فنڈ ریزنگ افطار ڈنر  کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پی ٹی آئی فرانس کے اراکین سمیت پیرس کی سیاسی و کاروباری شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض پی ٹی…

وثوق سے کہتا ہوں میرے خلاف مقدمے کے آرڈر وزیراعظم ہاؤس سے دیے گئے، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمرانی کرپٹ ٹولے کو جتنی جلدی ہٹا دیا جاتا اتنا ہی بہتر تھا، جھوٹے مقدمات بنا کر مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، وثوق سے کہتا ہوں میرے خلاف مقدمے کے آرڈر وزیراعظم ہاؤس سے دیے گئے۔فیصل…

وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا نام بدستور ای سی ایل پر ہے، سرکاری ذرائع

حکومت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا ہے۔نئی حکومتی پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر بڑی خبر سامنے آگئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا…

امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے دشمن اور ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں آباد کیا گیا، امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے دشمن ہیں اور ہمیں توڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر…

سیالکوٹ: گندم کی فصل جلنے کا واقعہ، وزیراعظم کا متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکم

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے کا واقعہ پیش آیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن کسانوں کی فصل جل گئی، انہیں فوری امدادی چیک دیں۔وزیر…

پٹرول اور بجلی مہنگی ہوگی, پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات مان لیے، ملک میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوگا، بجلی کی قیمت بھی بڑھائی جائے گی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام میں توسیع کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستانی وفد نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس…

لاپتہ افراد کی واپسی ترجیح، چین سے نہیں بیٹھیں گے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے۔کوئٹہ میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ بی این پی کے ووٹ صرف 4 مگر ان کا وزن بہت…

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنر کی صدر کو رپورٹ

اسلام آباد: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب…

پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،یہ جانتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے ہی مقامی لیڈر شپ ابھرتی ہے۔ حافظ نعیم…

بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا ہے۔سب کام چوپٹ ہوگئے، دن اور رات کا آرام برباد ہوگیا، رمضان اور گرمی کے باوجود مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور…