جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مون سون: وزیر توانائی سندھ کی عوام سے احتیاط کی اپیل

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی جانب سے بارش کے موسم میں عوام سے احتیاط اختیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔امتیاز شیخ نے کہا کہ عوام بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں، شہری کھمبوں اور گیلے تاروں کے نزدیک نہ جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ قربانی کے جانور…

کراچی: مختلف مقامات سے سائن بورڈ نہیں اُتارے گئے

مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کے باوجود بھی کراچی کے مختلف مقامات سے سائن بورڈ نہیں اُتارے گئے۔کراچی کی مختلف شاہراؤں پر عمارتوں پر سائن بورڈ تاحال لگے ہوئے ہیں جبکہ مون سون کے آغاز سے قبل حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو بورڈ اتارنے کے احکامات…

آسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہینڈز کومب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر ہینڈز کومب کاوئنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ میں ہیں۔ہینڈز کومب مڈل سیِکس کی جانب سے اتوار کو چیمپئین شپ گروپ ٹو میچ نہ کھیل سکے۔پیٹر ہینڈزکومب…

افغانستان میں افغان طالبان کی پیش قدمی جاری

افغانستان میں افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے صوبے غور کے دو اضلاع تائیوارا اور پسابند طالبان کے قبضےمیں چلے گئے ہیں، افغان فورسزنے تاجکستان کے ساتھ متصل افغان صوبے تخار کے دارالحکومت تالقان پر افغان طالبان کے قبضےکی کوشش ناکام بنا…

آزاد کشمیر: کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.14 فیصد ہوگئی

آزاد کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 16.14 فیصد ہوگئی۔وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق آزادکشمیر میں گزشتہ روز 113 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ گزشتہ روز آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 700 ٹیسٹ کیے گئے…

نیب نے صوبوں سے افسران کی خدمات مانگ لیں

قومی احتساب بیورو (نیب)نے افسران کی کمی کے معاملے پر چاروں صوبوں کے آئی جیز سے گریڈ17 سے 20 تک کے افسران کی خدمات مانگ لیں۔نیب مراسلے کے بعد آئی جی پنجاب نے افسران سےگریڈ 17 سے 20 کے افسران کے نام طلب کرلیے ہیں۔آئی جی پنجاب کی جانب سے…

شمالی وزیرستان، 12 ویں کی طالبات کے پرچے کے دوران دستی بم سے حملہ

 شمالی وزیرستان میں سرکاری اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کے وقت بارہویں جماعت کی طالبات کا پرچہ ہو رہا تھا، گورنمنٹ ہائی اسکول پر دستی بم حملے سےجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ…

کورونا کی چوتھی لہر سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔پنجاب میں عید الاضحیٰ سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کی ویکسینیشن کے لیے سیکرٹریز اور کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری…

یورو فائنل، گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو بدسلوکی کا سامنا

یورو 2020 فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی کا سامنا ہے۔وزیراعظم بورس جانسن اور فٹ بال ایسوسی ایشن نے تعصب پر مبنی رویہ کی مذمت کی ہے، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اس طرح تعصب کا…

سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے

سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے،وہ نشتر اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے،فیملی ذرائع کے مطابق میر احمدان بگٹی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ڈیرہ بگٹی اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔میر احمدان بگٹی کو کل آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی…

کراچی: مویشی منڈی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیشرفت، قتل میں ملوث 3 بھائی گرفتار

کراچی کی مویشی منڈی کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، اویس کے قتل میں ملوث 3 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ساڑھے 3 کلو پگلا ہوا سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس نے…

فیصلہ کرلیں کس نے عملی خدمت کی اور کون وقت ضائع کر رہا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیں کس نے عملی خدمت کی اور کون تقریروں سے وقت ضائع کر رہا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں لوڈشیڈنگ کا مکمل…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر…

کراچی: سڑکوں پر بارش کا پانی موجود، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد شہر کی مختلف شاہراؤں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کے سبب ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔شہر میں مختلف مقامات پر اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا ہے ، شاہراہ فیصل عائشہ باوانی اسکول کے سامنے ، تبت…

شہزادہ جارج یورو 2020 کے فائنل میں انگلینڈ کی ناکامی پر افسردہ

برطانوی شاہی خاندان کے ننھے شہزادے جارج یورو 2020 کے فائنل میں اٹلی کے خلاف انگلینڈ کے میچ میں ناکامی پر افسردہ ہوگئے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج اپنے والدین کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والے یورو…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارش کے باعث کھلاڑی آج ٹریننگ نہیں کریں گے۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ…

رچرڈ برینسن خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے

70 سالہ رچرڈ برینسن اپنی ہی کمپنی کے اسپیس ایئرکرافٹ میں خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے۔اسپیس ایئرکرافٹ میں رچرڈ برینسن کے ہمراہ کمپنی کے تین کارکنان بھی موجود تھے ،انہوں نے یہ سفر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا۔ان کا کہنا تھا کہ خلا میں…

کشمیر الیکشن میں شکست کے خوف سے جعلی راجکماری سٹپٹا گئی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن میں شکست کے خوف سے جعلی راجکماری سٹپٹا گئی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فوٹوشاپ تصاویر سے کشمیریوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے، الیکشن مہم میں…