جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 206 خانیوال پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ امیدواروں سے متعلق دلچسپ صورتحال نے اس الیکشن کو کافی اہم بنادیا ہے۔یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے نشاط احمد ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، لیکن اس حلقے میں نشاط…

کراچی میں گرین لائن کے آزمائشی سفر کی تیاری

کراچی میں گرین لائن بس کے آزمائشی سفر کی تیاری سے متعلق ترقیاتی کام جاری ہے۔بس سروس کیلئے موجود اسٹاپس پر سیڑھیاں تعمیر کی جارہی ہیں جبکہ آرائش اور رنگ و روغن کا کام بھی زوروں پر ہے۔گرین لائن بس کا 25 دسمبر سے دس دن کے لیے آزمائشی…

یورپ: ٹیکسٹائل صنعت کی بہتری اور نئی ورک فورس فراہم کرنے کیلئے پروگرام کا اعلان

یورپین کمیشن نے ممبر ممالک میں ٹیکسٹائل کی صنعت کی بہتری اور نئی ورک فورس فراہم کرنے کیلئے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔'یورپین اسکلز ایجنڈا' کے تحت اس پروگرام کے ذریعے انڈسٹری ایسوسی ایشنز، کمپنیاں، ٹریڈ یونینز اور پیشہ ورانہ تربیت…

محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سسکس سے معاہدہ ہوگیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا انگلش کاونٹی سسکس سے معاہدہ ہوگیا۔ پاکستانی کرکٹر اپریل میں دورہ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں کاؤنٹی جوائن کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے اسٹیڈیم میں موجود ایک لڑکی نے عجیب و…

سرمائی اولمپکس: جاپان بھی امریکا کے نقش قدم پر چل پڑا، چین کی تنقید

سرمائی اولمپکس کے معاملے پر جاپان بھی امریکا کے نقشِ قدم پر چل پڑا، چین نے جاپان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوکیو نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کے امریکی فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپانی وزیراعظم فومیو…

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئی تاریخ رقم کردی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے ایک سال کے دوران 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد رضوان سے قبل…

رضوان اور بابر نے پھر بھارتی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کی کامیاب ترین جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر بیٹنگ ریکارڈ میں بھارتی جوڑی روہیت شرما اور کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم…

جون 2022 میں ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان آئے گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم آئندہ برس جون میں پاکستان آئے گی۔  پاکستان ٹیم ابتدائی دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرچکی ہے۔ سماجی رابطے کی…

سندھ حکومت سے کبھی کبھی ناراضگی ہو جاتی ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی سندھ حکومت سے کبھی کبھی ناراضگی ہو جاتی ہے، جس کی بڑی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ پورے سندھ میں یوتھ کے لیے اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد نہ ہونا ہے۔ٹھٹھہ میں پولیس کی جانب سے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ رواں ایونٹ میں دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ مدِ…

پی پی 206 خانیوال ضمنی انتخاب: غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

خانیوال میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 206 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے۔اب تک کے 183 میں سے 153 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری…

برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والے یہ بہادر بچے کون ہیں؟

شدید سردی اور سخت موسم میں صبح سویرے اٹھ کر اپنے معمول کے کام نمٹانا جہاں بڑوں کے لیے بہت ہی مشکل ہوتا ہے وہیں بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکول جانا بھی بہت ہی دشوار لگتا ہے۔ مگر سوشل میڈیا پر کچھ بچوں کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جو…

وزارت داخلہ کے موبائل فون سروس بند کرنے کے بیان پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی وضاحت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں تین دن موبائل فون سروس بند رکھنے کے  معاملے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے وضاحت کردی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرائے خارجہ کانفرنس پر اسلام آباد میں…

موٹرویز پر کونسی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے

پاکستان میں موٹرویز پر بغیر رجسٹرڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ لگی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق ایسی غیر کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں، جن کے مالکان نے متعلقہ رجسٹریشن اتھارٹی کو کمپیوٹرائزڈ نمبر…

ملکی زرمبادلہ ذخائر سوا 12 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر سوا 12 کروڑ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 10 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب 2 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کم ہو کر 18 ارب 56 کروڑ ڈالر…