جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کی قیمت میں کمی کے لیے شریف خاندان کی زیر ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے 5رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ…

لاہور: اے ایس ایف کی کارروائی، آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلوگرام آئس کی سعودی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورسز کے عملے نے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کی۔ترجمان نے…

عمران نیازی پاکستان کیلئے ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے لیے فاشسٹ حکمران ہٹلر نازی ثابت ہوئے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ نیازی نے اقتدار کے لیے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عمران…

چوہدری شجاعت حسین کا آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ…

پرویز خٹک اور نور الحق قادری کا سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے سے انکار

سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اورنورالحق قادری  نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

گرمی کی لہر اگلے ہفتے بھی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے بھی گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نئے الرٹ میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 14 سے 17 مئی کے دوران گرمی کی لہر میں قدرے کمی کی توقع ہے، تاہم 18 مئی سے بیشتر علاقوں میں…

بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے۔کراچی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تقریب سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ درخت لگانے میں سندھ سب سے آگے رہا ہے، ماحولیات کے تحفظ کے لئے قوانین پر عمل…

شاداب خان فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل

قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز جہاں بھی ہوں گے، وہاں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ…

کراچی: پیرآباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم، علاقہ مکین پریشان

کراچی کے علاقے پیر آباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم ہوگیا، رکشہ میں سوار ملزمان گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوجاتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ رکشہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد شامل…

عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ کچھ دیر بعد اپنا آخری بیان جاری کروں گا، اس کے بعد ہمیشہ کے لیے پاکستان…

حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے۔ عدالت نے پولیس کو…

چیف کوآرڈینیٹر ن لیگ اوورسیز کا وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

معروف قانون داں اور مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے چیف کو آرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پیش کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی…

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے احکامات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں دوبارہ نوٹس جاری کردیے۔لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق اپیل کی سماعت…

عمران خان اور عثمان بزدار پنجاب کو کھنڈرات کرکے گئے ہیں، اویس لغاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی نہیں پی ٹی آئی کی حکومت تھی، عمران خان اور عثمان بزدار پنجاب کو کھنڈرات کرکے گئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ عمران نیازی ہر ہفتہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملعون گیرٹ ویلڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کےخلاف درخواست پر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ویلڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کےخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے تحفظ کے لیے پی ٹی اے اور وزارت آئی ٹی کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ وزارت…

عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی ریاست پاکستان کےلیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے استفسار کیا کہ عمران خان نیازی مذموم حرکت سے مذہبی اقلیتوں کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟انہوں نے کہا کہ ریاست ہر…