سندھ، امسال پونے 2 لاکھ بچے ٹائیفائڈ کا شکار، 15 چل بسے
سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ہوئے جبکہ 15 بچے ٹائیفائیڈ کے باعث انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 33 ہزار سے زائد بچے ضلع نوشہرو فیروز میں متاثر ہوئے۔ سب سے کم 108 کیسز کراچی کے ضلع…
پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور معروف سماجی ورکر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق اس ہائی پروفائل قتل میں سیاسی لوگ اور قبضہ مافیا ملوث ہے، کیس کا مرکزی ملزم رحیم سواتی ہے جسے 3 سال بعد گرفتار…
پنجاب میں بلدیاتی آرڈیننس الیکشن کمیشن کے سپرد
پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس اور دیگر مواد الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا۔حکومت پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنا کام کرلیا اب الیکشن کمیشن کام شروع کرے، 31 دسمبر کو بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہو رہی ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن…
کراچی میں رواں موسم کی سرد ترین شب
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین شب رہی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ شب شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 10 اعشاریہ 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کا…
محمد رضوان نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے غیر ملکی کرکٹرز کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے ایک سال کے دوران 2 ہزار رنز بنانے…
کراچی: مکہ ٹیرس کے یوٹیلٹی کنکشن کاٹنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس کے بجلی، گیس، پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ غیر قانونی تعمیرات کو گرا کر 12 جنوری تک عمل درآمد رپورٹ دی جائے۔کراچی میں پریڈی تھانے کی حدود میں واقعے مکہ ٹیرس مکینوں کی جانب سے خالی نہ…
پاکستان، کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے، اس موذی وائرس کے باعث اموات میں اچانک اضافہ سامنے آیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
انگلش ویمن کرکٹر محمد رضوان کی منتظر
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے انگلش کاؤنٹی سسکس سے معاہدے کے بعد سابق انگلش ویمن کرکٹر بھی رضوان سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔محمد رضوان کے سسکس کرکٹ کے ساتھ معاہدے پر سارہ ٹیلر نے خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ محمد رضوان سے…
معاملے سے نمٹ لیں گے، کوہلی کے بیان پر گنگولی نے خاموشی توڑ دی
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) آئی کے صدر سارو گنگولی نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی پریس کانفرنس پر خاموشی توڑدی، ان کا کہنا ہے کہ اس سے مناسب طریقے سے نمٹا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو گنگولی نے کہا کہ…
پاک ویسٹ انڈیز T20 سیریز: آصف، حسنین نے 13 سال پرانی یاد دلا دی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ سعید اجمل کے 13 سال پُرانے مزاحیہ کیچ ڈراپ کی یاد تازہ ہوگئی۔گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا تھا۔اس میچ کے…
اسد عمر بھی محمد رضوان سے متاثر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کو بھی قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اپنا مداح بنا لیا۔اسد عمر نے میچز میں شاندار پرفارمنس اور پاکستان کی فتح میں مسلسل اپنا کردار ادا کرنے والے محمد رضوان کی تعریف میں…
آصف علی انٹرنیشنل برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے
بین الاقوامی اسپورٹس برانڈ کی جانب سے اپنی تشہیر کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین کھلاڑی آصف علی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء میں بہترین پرفارمنس دینے والے سیدھے ہاتھ کے بلے باز آصف علی بین الاقوامی اسپورٹس برانڈ ’پوما ‘…
آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور تیسرے نمبر پر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، بھارتی دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کابل کی فضاء آج انتہائی آلودہ ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد…
16 ہزار ملازمین کی برطرفی کیخلاف نظرِ ثانی اپیلیں خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، نظرِ ثانی کی اپیلیں خارج کر دیں۔عدالتِ عظمیٰ کے جج عمر عطاء بندیال نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔سپریم کورٹ نے چار ایک کے تناسب سے دائر اپیلیں خارج…
کیا شمالی کوریا کے رہبرِ اعلیٰ اپنے باپ، دادا کے سائے سے نکل پائے ہیں؟
کم جونگ اُن کا اقتدار میں ایک عشرہ: کیا جنوبی کوریا کے رہبرِ اعلیٰ اپنے باپ، دادا کے سائے سے نکل پائے ہیں؟شریاس ریڈیبی بی سی مانیٹرنگ47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکم جونگ اُن نے اقتدار پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور اپنے…
1971 کے سانحے کا ذمہ دار کون تھا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wc1Fke1y2dU
وزیر اعلیٰ سندھ کی دھمکی ریاست پر حملہ ہے، معافی مانگیں،حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سوچ اور غیر جمہوری رویے کے باعث ہی ملک دولخت ہوا اور آج بھی یہ لسانی سیاست کر کے قوم کوتقسیم کرنا چاہتی ہے۔
حافظ نعیم…
ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی | پی ایس ایل کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات ڈان نیوز |…
https://www.youtube.com/watch?v=NRs_KnDAfZY
موسم سرما میں جلد کی دیکھ بھال کا معمول | چائے، ٹوسٹ اور میزبان | 16 دسمبر، 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dR1-JjHqUwk
سکول والے نہیں سمجھ سکتے تھے کہ رضوان کلاس میں کیوں سو جاتا تھا
پر ہجوم رہائش: سکول والے نہیں سمجھ سکتے تھے کہ رضوان کلاس میں کیوں سو جاتا تھامائیکل بیوکیننسماجی امور کے نامہ نگار، بی بی سی نیوز53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFamily photo،تصویر کا کیپشنرضوان کہتے ہیں کہ وہ ہر رات بڑی مشکل سے 6 گھنٹے سو پاتے…