جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج تیز ہواؤں کے جھکڑ چل سکتے ہیں، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں دوپہر کے وقت کبھی کبھی تیز ہواؤں کے جھکڑ چل سکتے ہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) نے بھی متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں فیصل بیس پر گزشتہ روز…

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہونگے: جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ انتخابات پتہ نہیں کب ہوں، نواز شریف ہفتوں میں واپس آ رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں وہ پاکستان میں ہوں گے۔یہ بات مسلم لیگ نون کے رہنمامیاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو…

وزیر داخلہ کی سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے…

مسافر اپنے سامان کی حفاظت خود کریں، ترجمان بی آر ٹی

ترجمان بی آر ٹی عمیر خان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی سسٹم کو عوام میں پذیرائی حاصل ہوئی،اسے جو اعزاز حاصل ہوا وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہوا، مسافر اپنے سامان کی حفاظت خود کریں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان بی آر…

کورونا شرح آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ ریکارڈ

کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 شہروں میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔اس دوران سب سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز کی شرح آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 44 اعشاریہ 76 فیصد…

ویکسینیشن بڑھنے سے کورونا شرح میں کمی آئی: ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر

ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کی ویکسینیشن بڑھنے سے اس کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ابھی بھی ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح نسبتاً زیادہ ہے۔ڈی جی ہیلتھ رانا…

سعد رضوی نکاح کیلئے اٹک روانہ

تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نکاح کیلئے قریبی ساتھیوں اور اہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک روانہ ہوگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی ہے، ان کے نکاح کی تقریب سادہ ہوگی اور اس میں خاندان کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 42 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 75 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید 42 مریض اس موذی وباء…

لاہور، مسافر سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائی کرکے بیرون ملک جانے والے مسافر سے لاکھوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق عمران نامی شخص نے 81 ہزار ڈالرز اور ساڑھے پانچ لاکھ روپے وہیل…

کراچی میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں فیصل بیس میں ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چلنے سے…

کراچی میں ساڑھے تین کروڑ روپے کی ڈکیتی

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی جس میں ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کے بعد درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق لاہور سے آیا سنار زیورات بیچ کر رقم بیگ میں ڈال…

جیوسوپر کے سوپر فین بنیں اور انعام پائیں

پاکستان کا مقبول اور ہر دلعزیز اسپورٹس چینل جیو سوپر لایا ہے اپنے سوپر فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران گھر بیٹھے لاکھوں روپے کیش انعامات جیتنے کا نادر موقع۔تو جیوسوپر کی ویب سائٹ Geosuper.tv/contest پر جائیں اور روزانہ ہر PSL…

عدالتی فیصلے پر کابینہ اجلاس میں غور ہوگا، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ ہوگا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کتنا اتفاق کرتے ہیں اور کن چیزوں کو چیلنج کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…

متحدہ کا عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ

رہنما ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وزیراعلیٰ کے گھر کا اختیار…