جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کیخلاف بیانات، ہاکی لیجنڈ رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی لیجنڈ رشید الحسن پر دس سال کی پابندی عائد کر دی ہے، سابق اولمپیئن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے پابندی کی تصدیق کردی ہے۔ آصف باجوہ…

پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے، پاکستان کو سرمایہ کاری قوانین بہتر کر کے مشکل قوانین کم کرنے کی ضرورت ہے۔اے ڈی بی کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مالی، تجارتی…

پنجگور و نوشکی حملہ، دہشتگردوں کے بھارت و افغانستان میں رابطے تھے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد اور ان کے ہینڈلرز بھارت اور افغانستان میں را بطے میں تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت…

جنید خان کا فیس بُک پیج ہیک ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا فیس بُک پیج ہیک ہوگیا۔انہوں نے مداحوں کو پیج کے ہیک ہونے سے متعلق اطلاع ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی، جنید خان نے لکھا کہ ’میرا فیس بُک پیج دس دن سے ہیک ہوگیا ہے۔‘انہوں نے لکھا کہ میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ…

دعا منگی کیس کے ملزم کا فرار، پولیس کی اسکروٹنی شروع

کراچی میں دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرار کے معاملے کے بعد آئی جی سندھ کے احکامات پر کورٹ پولیس کی اسکروٹنی شروع کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس ایس پی کورٹ پولیس کو پولیس وینز کی آن لائن ٹریکنگ کی ہدایت…

نواز شریف خود سے نہیں آئیں گے، انہیں لایا جائے گا: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپس آنا ضروری ہے، ان کی منزل جیل ہے، وہ خود سے نہیں آئیں گے، انہیں لایا جائے گا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں پاکستان تحریکِ انصاف…

ڈیرن سیمی بھی پی ایس ایل کو مِس کرنے لگے

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک…

بےرحم ماں نے 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے ڈال دیا

ازبکستان کے چڑیا گھر میں ایک بےرحم اور سفاک ماں نے اپنی 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے ڈال دیا جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے چڑیا گھر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب…

چین سے تجارت کے مختلف امور پر گفتگو ہو گی: مشیرِ تجارت

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کریں گے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد نے دورۂ چین سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا…

آغا سہیل پٹھان کی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعیناتی کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل کی تعیناتی کے احکامات ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا۔ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا اور آغا سہیل کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم…

چین اظہار یکجہتی کیلئے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اظہار یکجہتی کے لئے جارہے ہیں، چین سے ہمیشہ اچھے سفارتی تعلقات رہے ہیں اور رہیں گے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان سمیت اہم ممالک کے سربراہوں کو مدعو کیا…

پنجاب رینجرز نے TLP دھرنے میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے اخراجات مانگ لیے

پنجاب رینجرز نے گوجرانوالہ انتظامیہ سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے لانگ مارچ اور وزیر آباد میں دھرنے کے معاملے پر سیکیورٹی ڈیوٹی کے اخراجات مانگ لیے ہیں۔پنجاب رینجرز کی جانب سے اخراجات کی مد میں بھجوایا گیا 92 لاکھ روپے کا بل ڈپٹی…