جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

78 برس قبل سمندر کی اتھاہ گہرائی میں ڈوبنے والے امریکی بحری جہاز کی دریافت کی کہانی

دوسری جنگ عظیم: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘ سٹیفن ڈاؤلنگبی بی سی فیوچر53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCaladan Oceanic،تصویر کا کیپشن’زندہ بچ جانے والوں نے اطلاع دی کہ جاپانی…

یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن

یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے ملک کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا…

میانمار کی بدنام زمانہ فوج اتنی سفاک کیوں ہے؟

میانمار کی بدنام زمانہ فوج ’تتمادو‘ اتنی سفاک کیوں ہے؟21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتقریباً ایک برس قبل میانمار کی فوج نے ایک بغاوت کے ذریعے آنگ سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔میانمار کی فوج جسے ’تتمادو‘…

وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

’لافورڈ‘: انگلینڈ کا وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیںلورینس کاؤلی اور لوئی بِرٹبی بی سی ایسٹ15 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسیلی مورِس مقامی سوکل میننگ ٹری سکول کی ہیڈ ٹیچر ہیں اور ساتھ ساتھ لافورڈ کے کلیسہ سینٹ میری…

لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘

لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘18 منٹ قبلافریقی ملک تنزانیہ میں لال بیگ (کاکروچ) کی افزائش نسل کرنے والے کسان نے بی بی سی کو بتایا کہ کیسے اس کاروبار نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی…

الطاف حسین کے خلاف مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ شروع

الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ جاری33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے جمعرات کے روز کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری کے سامنے ایم کیو…

دولتِ اسلامیہ کے سربراہ کی ہلاکت امریکہ کے لیے کتنی اہم ہے؟

ابو ابراہیم الہاشمی القریشی: امریکہ کا دولتِ اسلامیہ کے سربراہ کو شام میں ہلاک کرنے کا دعویٰ3 فروری 2022، 19:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق شمال مغربی شام میں امریکی سپیشل فورسز کی ایک…

’موت کے خوف سے‘ پاکستان چھوڑنے والا بلوچ نوجوان مبینہ طور پر دبئی سے لاپتہ

عبدالحفیظ زہری: بلوچستان کے رہائشی مبینہ طور پر دبئی سے جبری لاپتہ، اہلِخانہ بازیابی کے منتظر، محکمہ داخلہ لاعلممحمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBibi Fatima،تصویر کا کیپشنفاطمہ بی بی اپنے بھائی کی بازیابی کے…

یوکرین روس تنازع: یوکرین کے بحران سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یوکرین روس تنازع: یوکرین کے بحران سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ تیسا وانگبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر امریکہ اور روس کے درمیان لفظوں کی جنگ شدید ہوتی جا رہی ہے اور ایسے میں بین الاقوامی سطح پر ایک اہم…

شیخ رشید نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی تصدیق کردی

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ سیز فائر کالعدم تنظیم نے خود ختم کیا، اسلام آباد میں مارے گئے دونوں دہشت گرد اسی…

بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

وزیر اعظم کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ شریک تھے۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی تقریب میں…

فواد چوہدری کا آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کی…

جنگلی بلیوں کی غیرقانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا ملازم نکلا

جنگلی بلیوں کی غیر قانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا سرکاری ملازم نکلا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر فروخت کے لئے پیش کی جانے والی بلیوں کے خریدار بن کر جانےوالے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم نے لیپرڈ کیٹس کو بازیاب کروالیا تھا۔ سندھ وائلڈ…

اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا، اپوزیشن سینیٹرز

قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن کے سینیٹرز کا اجلاس ہوا، جہاں سینیٹرز نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سینیٹرز کے اجلاس میں رہنما مسلم لیگ ن مصدق ملک نے تند و تیز جملے کہے،…

ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کا سلسلہ برقرار

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کا سلسلہ برقرار رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ…