جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 92 پیسے ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 48 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک کے چار…

ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی، رکنِ کانگریس الہان عمر

پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان ​​عمر کا کہنا ہے کہ ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان ​​عمر نے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں…

بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، پہلے کہاں گئے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے، وہ برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد پہلے سیدھا واجد شمس الحسن کے گھر گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مخلص ساتھیوں کو…

اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے مسلسل تیسرے سیشنز میں کاروبار کا منفی اختتام کیا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 943 پر بند ہوا ہے۔تین روز میں 100 انڈیکس کی گراوٹ 658 پوائنٹس ہوچکی…

غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی…

وزیراعظم آج صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف دوپہر 2 بجے صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک

16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان تحریک انصاف  کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس تشدد کا نشانہ بنی تھیں۔خاندانی ذرائع…

اُبلے انڈوں کوچھیلنے کا آسان ترین طریقہ

ابلے ہوئے انڈے تو سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر اِن کو ابالنے کے بعد منظم طریقے اور ثابت چھیلنے کا مرحلہ کافی مشکل ہوتا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جہاں انٹرٹینمنٹ، خبریں اور نت نئی معلومات میں اضافہ کرتے ہیں وہیں زندگی کی مشکلات کو بھی آسان…