جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف سماعت 7 اپریل کو مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو درخواست کی سماعت کرے گا ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…

وزیرِ اعظم عمران خان کل اہم پیغام دیں گے: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ ا نصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ (کل) ہفتے کو وزیرِ اعظم عمران خان اہم پیغام دیں گے۔یہ بات پاکستان تحریکِ ا نصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی…

عوام نے خودداری، غیرت اور آزاد خارجہ پالیسی کی حمایت کی، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ قوم نے تو فیصلہ سنا دیا ہے، عوام نے خودداری، غیرت اور آزاد خارجہ پالیسی کی حمایت کی ہے، عمران خان نےاسلامو فوبیا کےخلاف مقدمہ لڑا۔مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے کے…

ترین گروپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقاتیں جاری رہیں گی، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ترین گروپ سے ملاقات ہوئی ہے اور یہ ملاقاتیں جاری رہیں گی۔حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں ترین گروپ، چھینہ گروپ،  سب عوام کیطرف دیکھ رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں پرویز…

بزدار کا استعفیٰ، گورنر پنجاب وزیرِ اعظم سے ملنے پہنچ گئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے کے معاملے پر گورنر پنجاب چوہدری سرور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی معاملات کو دیکھتے ہوئے عثمان بزدار کے استعفے پر غور ہو گا۔ذرائع…

یوکرین کی روس کو نیوٹرل ہونے کی پیشکش مگر نیوٹرل ملک ہوتا کیا ہے؟

یوکرین روس تنازع: یوکرین کی روس کو نیوٹرل ہونے کی پیشکش مگر نیوٹرل ملک ہوتا کیا ہے؟پابلو اوچاؤبی بی سی ورلڈ سروس45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک خاتون جنگ مخالف پوٹسر اٹھائے ہوئےیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا…

اسد عمر کا KP بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب فیصلہ عدم اعتماد کی تحریک کا نہیں ہونا، اب فیصلہ یہ ہونا ہے کہ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے…

مصروفیات کے سبب بیشتر منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد نہیں رکھ سکا،بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اربوں روپے کے منصوبوں کا فائدہ عوام کو پہنچے گا، مصروفیات کے باعث بیشتر منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد نہیں رکھ سکا۔صوبائی وزرا اور اراکین ا سمبلی سے ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے…

مجھ سے مختلف لوگ رابطہ کررہے ہیں ،صوبائی وزیر

صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان کا کہنا ہے کہ مجھ سے مختلف لوگ رابطہ کررہے ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی میں کچھ لوگوں سے میرے اختلاف کی وجہ سے مجھ سے رابطے کیے جارہے ہیں لیکن میں بتانا چاہتا ہوں کہ میرے…

سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے،گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل مسترد

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی گئی۔یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل پر پہلے 22 دسمبر 2021 ء کو فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔عدالت نے کچھ پہلوؤں پر مزید معاونت کیلئے کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا…

کراچی میں PTI کا کاروانِ وفا

کراچی میں مزار قائد سے تحریک انصاف کے کاروانِ وفا کا آغاز ہوگیا، پہلا اسٹاپ لسبیلہ چوک ہوگا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے ریلی کے آغا کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی۔تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

عدم اعتماد کامیاب ہو بھی جائے، مرداروں سے شکست نہیں مانیں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتوار کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب بھی ہو جائے لیکن ان مُرداروں سے شکست نہیں مانیں گے۔راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے یہ بات کہی۔انہوں…

21 گریڈ کے افسر قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ مقرر

چیف سیکریٹری سندھ ممتاز حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سندھ کی صوبائی حکومت نے 21 گریڈ کے افسر بقاء اللّٰہ اُنڑ کو قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ مقرر کر دیا ہے۔ چیف سیکریٹری کی تعیناتی وفاق کرتا ہے تاہم سیاسی بحران کے باعث وفاقی حکومت چیف…

کراچی: سمندری ہوائیں معطل، آج پارہ 42 ڈگری چھونے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ افغانستان پر موجود ہوا کے زائد دباؤ کے باعث کراچی میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس صورتِ حال کے باعث شہرِ قائد میں موسم بہت گرم اور خشک رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا…

کیا حکومت ہٹانے کے لیےکوئی ملک دھمکی دے سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس کا دورہ کرنے پرطاقتور ملک ناراض ہوگیا، کیا حکومت ہٹانے کے لیےکوئی ملک کسی ملک کو دھمکی دے سکتا ہے،ہماری غلطی ہے ہم نے انہیں تاثر دیا کہ ہم آپ کے بنا زندہ نہیں رہ سکتے۔اسلام آباد میں 2 روزہ سیکیورٹی…

امام الحق کو کہا تھا رن ریٹ نیچے نہیں آنے دینا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ امام الحق کو بتایا تھا کہ رن ریٹ نیچے نہیں آنے دینا۔بابر اعظم کے امام الحق کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امام کے ساتھ پارٹنر شپ لگائی اور مثبت نتیجہ نکلا۔انہوں نے کہا کہ اتار چڑھاؤ آتے…