جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں واقع ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔تبدیلیٔ گارڈز کی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سیکیورٹی کی ذمے داریاں…

اوتھل: کوچ کی ٹرک سے ٹکر، 11 افراد زخمی

صوبۂ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں مسافر کوچ پتھر سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ایگریکلچر فارم کے قریب پیش آیا جہاں کوئٹہ سے…

لیجنڈ کرکٹرز کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار

پاکستان سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کرکٹرز ’لیجنڈز لیگ کرکٹ‘ کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ریٹائرڈ کرکٹرز کے لیے پروفیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ عمان میں 22 جنوری سے شروع ہوگی۔پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان سمیت دنیا بھر…

کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ

امریکا اور آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ امپائر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔امریکی کرکٹ کا کہنا ہے کہ پہلا ون ڈے امپائرنگ ٹیم میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کیا گیا ہے،…

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس…

جب امریکہ نے سوویت یونین کو شکست دینے کے لیے پاکستان کی فوجی و معاشی معاونت کی

جب امریکہ نے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دینے کے لیے پاکستان کی فوجی و معاشی معاونت کیوقار مصطفیٰ صحافی و محقق، لاہور4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی خارجہ پالیسی کے نقطہ نظر سے، 1978 کے موسم بہار تک افغانستان نسبتاً مستحکم…

عمران خان خود الیکشن لڑیں،عبرت ناک شکست ہوگی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان آج کسی بھی حلقے میں خود جا کر الیکشن لڑ لیں، بلدیاتی انتخابات سے زیادہ عبرت ناک شکست ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

اپوزیشن کا اکٹھا ہونا ضروری ہے، مصطفیٰ کھوکھر

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن والے معاملے کے بعد ایسی صورتِ حال پیدا ہوئی ہے، جس کے بعد شاید اُس طرح کا ایک صفحہ نہیں رہا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز…

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کمیٹی کو ملک میں کورونا کی صورتِ حال پر بریفنگ دے گی، اجلاس میں اومی کرون کیسز کے اعداد و شمار پر بھی غور…

’پیغمبرِ اسلام کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں‘، روسی صدر کے بیان پر عمران خان کا خیرمقدم

روسی صدر کا پیغمبر اسلام پر بیان، وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر پوتن کے پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ توہین رسالت کا…

کراچی میں مہاجر کلچر ڈے، کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی، فاروق ستار سمیت دیگر کی شرکت

کراچی میں مہاجر کلچر ڈے پر کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، ایم کیوایم پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ریلی میں شریک نوجوان پاکستانی پرچم…

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم: شوگر سیکٹر سے 11فیصد زائد ریونیو حاصل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی بدولت شوگر سیکٹر سے 11 فیصد سے زائد ریونیو حاصل کرلیا۔ایف بی آر اعداد و شمار کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے جولائی تا دسمبر 32 اعشاریہ 43 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا گیا۔ایف بی…