جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا انگلینڈ کو 155 رنز کا ہدف

پاکستان نے انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔مانچسٹر میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس کی پہلی وکٹ 42 رنز پر گری جب بابر اعظم گیارہ رنز بنا کر…

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSledcom.ru،تصویر کا کیپشنمحل نما بنگلے میں سونے کی ملمع کاری والے غسل خانے پائے گئےروس کے حکام کے مطابق بدعنوان پولیس اہلکاروں کے ایک…

قربانی کا گوشت 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ قربانی کا گوشت فوری طور پر نہ پکائیں بلکہ 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔طبی ماہرین نے عید قربان کے موقع پر عوام کی صحت کے حوالے تجاویز جاری کی ہیں۔ماہرین صحت نے کہا کہ قربانی کا گوشت فوری نہ پکائیں، اسے تقریباً 2…

برطانوی وزیراعظم کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں

 برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سر کئیر اسٹارمر کو ایک بچے کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر قرنطینہ اختیار کرنا پڑا۔سرکیئر اسٹارمر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا…

آئرلینڈ میں 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار

آئرلینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ آئرش محکمہ صحت کے مطابق ملک کے اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 96 مریض داخل ہیں، 22 آئی سی یو وارڈ میں ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 16 سے 24 سال کے افراد میں کورونا…

برطانیہ: 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز

برطانیہ میں ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے زیورات کی دکان سے 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ چوری کا واقعہ 2016 میں پیش آیا تھا، ملزمہ لو لو لاکاٹوس کو گزشتہ سال ستمبر میں یورپی وارنٹ پر فرانس سے گرفتار کر کے…

عیدالاضحیٰ: پاکستانی اور بھارتی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان اور بھارتی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان واہگہ بارڈ اور راجستھان بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر واہگہ…

ٹوکیو اولمپکس: افتتاحی تقریب سے قبل مقابلوں کا آغاز، ویمن سافٹ بال و فٹبال میچز

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل مقابلوں کا آغاز ہوگیا، تماشائیوں کے بغیر ویمن سافٹ بال اور فٹ بال کے مچیز کھیلے گئے۔ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز تو 23 جولائی سے ہوگا مگر اس سے پہلے ویمن فٹبال اور سافٹ بال ایونٹ کے گروپ میچز شروع…

کراچی: ساحل پر پھنسے کنٹینر لدے جہاز کو کیسے نکالا جائے؟

کراچی کے سی ویو ساحل پر پاناما کا کنٹینر سے لدا جہاز شاید طویل عرصہ پھنسا رہے۔جہاز کا نچلا حصہ ریت میں دھنس گیا، کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے ساحل سمندر پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے معاملے پر ہاتھ کھڑے کردیے ہیں۔کے پی ٹی کی طرف سے…

حکومتی پابندی ہوا ہوگئی، کوئٹہ میں عید میلے سج گئے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ پر کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں۔کہیں کہیں احتیاطی تدابیر پر عمل ہوا تو کہیں ایس او پیز بالکل نظر انداز کردیے گئے۔کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عید میلے سج گئے، صوبائی حکومت کی پابندی ہوا…

سیاسی و مذہبی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔ملک کی مختلف سیاسی شخصیات نے نماز عید مختلف علاقوں میں ادا کی، صدرمملکت عارف علوی نے فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا…

پاکستان چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر داخلہ و چینی سفیر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور پاکستانی میں چینی سفیر نونگ رونگ نے اعادہ کیا ہے کہ پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران…

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجیوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پاک افغان سرحد پر تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید کا دن…

سندھ میں کورونا سے 28 افراد کا انتقال، 1336 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 28 افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ اس وبا کے مزید 1336 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 489 نمونوں کی جانچ کی…

“افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے”

رالپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے،چاروں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں، ملک کو بد نام کرنے کی کوشش ناکام ہوگی۔ پریس…

پاکستان میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں جبکہ کراچی، حیدرآباد،  لاہور،  ملتان،  فیصل آباد،  گوجرانوالہ، پشاور،  کوئٹہ  اور  اسلام آباد سمیت ملک بھر میں نماز عید کے…