جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی ترک کمپنیز کو مسائل کے حل کی یقین دہانی، پاکستان آنے کی دعوت بھی دی

وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترکی کی مختلف کمپنیز کے عہدیداران نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں کیمیا کمپنی کے وائس پریزیڈنٹ علی زیبک، زورلو انرجی کے سی ای او اور البیراک کمپنی کے صدر احمد البیراک شامل تھے۔ترک…

میکسیکو میں ای سگریٹ پر پابندی، صدارتی حکم نامہ جاری

میکسیکو نے حفظانِ صحت کے پیش نظر ملک میں الیکٹرانک سگریٹ اور دیگر ویپنگ ڈیوائسز پر پابندی لگادی ہے۔میکسیکن صدر آندرے مینوئل نے کہا ہے کہ ای سگریٹس کے متعلق یہ دعویٰ کہ وہ تمباکو والی سگریٹ کاایسا متبادل ہیں جوکہ غیرنقصان دہ ہے، بالکل…

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، 1خاتون ہلاک 2 زخمی

امریکی ریاست نیو اورلینز کی زاویئر یونیورسٹی میں فائرنگ سے 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، یونیورسٹی میں ایک اسکول کی تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی گئی تھی، جس میں فائرنگ ہوئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ اب تک 3…