جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل نے آزمائشی پرواز مکمل کرلی

کیلیفورنیا: دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹرسائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل 18 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے۔ اسے کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘ کمپنی نے…

ارشد ندیم ٹوکیو روانہ ہو گئے

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کے لیے ارشد ندیم اور نجمہ پروین ٹوکیو روانہ ہو گئے۔پاکستانی ایتھلیٹس اولمپکس گیمز ٹوکیو میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ارشد ندیم نے اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے، وہ جیولن…

آسان ترکیب کیساتھ مزیدار چانپیں

بڑی عید کے دوسرے دن تقریباً ہر گھر میں چانپیں ہی بنائی جاتی ہیں، کوئی ان سے بنی بریانی کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی اِنہیں گرلنگ، پین برائلنگ، بیکنگ، فرائنگ کر کے یا نان، روٹی کے ساتھ بنا کر کھانا پسند کرتا ہے، اس عید بنائیں مزیدار چانپیں…

عماد وسیم کی فیملی کے ہمراہ عید کی تصاویر مقبول

قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عید کی تصویر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔تصویر میں عماد وسیم کی بیٹی عنایہ نے…

امریکا کی میکسیکو،کینیڈا سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع

کورونا وبا کے سبب امریکا نے میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع کردی۔رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں 21 اگست تک بند رہیں گی۔کینیڈا نے اگلے ماہ امریکیوں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی اٹھانے کا…

بڑی عید کا مزہ دوبالا کرنے والے لذیذ پکوان

بڑی عید یعنی کے بکرا عید پر خواتین کا کام بڑھ جاتا ہے اور اُن کی ذمے مزے مزے کے پکوان بنانے اور مہمانوں کی واضع کرنا آتی ہے، اس بڑی عید پر گوشت کو لذیذ بنانے سے متعلق پریشان نہ ہوں بلکہ مندرجہ ذیل دی گئی ریسیپیز پر عمل کرتے ہوئے اپنا…

لذیذ قیمہ بنانے کی ترکیبیں

گوشت بچے اور بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں مگر قربانی کا گوشت ذائقے میں تھوڑا مختلف ہونے کے سبب اسے پکانا اور بچوں اور بڑوں کو کھلانا خواتین کے لیے ایک بڑا ٹاسک ہوتا ہے لہٰذا قیمہ ایک ایسی غذا ہے جسے مسالوں کے ساتھ لذیذ بنایا جائے تو سب ہی…

چین میں بارشوں سے تباہی، حادثات میں 25 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہینان میں بارشوں نے تباہی مچادی، انڈر گراؤنڈ ٹرینوں میں پانی بھر گیا جس کے بعد 500 لوگوں کو ریلوے ٹنل سے ریسکیو کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 12 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر…

ناروے کی ویمن بیچ ہینڈ بال ٹیم کا مختصر لباس پہننے سے انکار

ناروے کی ویمن بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مختصر لباس پہننے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد یورپین ہینڈ بال فیڈریشن نے ٹیم پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیم کی کھلاڑیوں نے یورو ٹورنامنٹ میں ہسپانوی ٹیم کیخلاف میچ میں مختصر لباس…

چین کے معاملات پر شور مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس پر خاموش کیوں؟ روسی میڈیا

چین کے معاملات پر ہائے توبہ مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ روسی میڈیا نے سوالات اٹھادیے۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معاملے پر غصہ اس قدر نہیں جتنا چین کی جانب سے ہواوے (Huawei)  کمپنی سے اس مطالبہ پر سامنے…

ٹوکیو اولمپکس، ایتھلیٹ ارشد ندیم آج روانہ ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم آج ٹوکیو روانہ ہوں گے۔ارشد ندیم نے روانگی سے پہلے عید کے روز بھی ٹریننگ کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے جیولین تھرو میں میڈل جیتنا ہے، بھرپور تیاری کی، اب قوم کی…

ٹوکیو اولمپکس پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے

کورونا وبا کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے، امریکا کی اٹھارہ سال کی جمناسٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔رپورٹس کے مطابق اولمپکس میں شریک اب تک دو درجن سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔…