جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، بس ٹرمینل پر چھاپا، کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد

کیماڑی ڈسٹرکٹ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر واقع یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر چھاپا مار کر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات، چھالیہ اور نان کسٹم سامان برآمد کرلیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق ان کی ہدایت پر ایس پی…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت دائر

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان نے درخواست ضمانت دائر کردی ۔لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان نے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر…

کے پی میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیخلاف کیس سننے والا بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں کے پی میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے خلاف کیس سننے والا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں کیس سننے والے دو رکنی بینچ میں جسٹس یحیی ٰآفریدی نے کیس سُننے سے معذرت کرلی۔نئے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف…

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن کی…

سرگودھا: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار

سرگودھا میں اجتماعی زیادتی اور غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کرنے والے تیسرے ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ چوتھے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

کوئی نیا تجربہ یا الائنس نہیں ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ سب سے نااہل کرپٹ ترین حکومت سے عوام کی جان چھڑائے، کوئی نیا تجربہ یا الائنس نہیں ہے، تمام اپوزیشن جماعتیں بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کرتی ہیں۔کراچی کی احتساب عدالت کے…

گریٹر اقبال پارک واقعہ، ریمبو کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اسی کے ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت پر رہائی کی…

نوازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے رضامند

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف محاذ سرگرم ہو گیا، حکومت کے خلاف نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئینی اور قانونی آپشنز کے استعمال کے حق میں ہیں، جبکہ نون لیگ کے بعض رہنماؤں کا…

سی پیک ون ونڈو آپریشن کے پیچھے وزیراعظم ہیں، خالد منصور

معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک ون ونڈو آپریشن اتھارٹی کے پیچھے وزیراعظم کھڑے ہیں، وزیراعظم نے دورہ چین کے دوران چینی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرا دی، وزیراعظم آفس بھی چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل میں مدد کرے…

حکمرانوں نے کرپشن کی، غریب کو تباہ حال کردیا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے غریب کو تباہ حال کردیا ہے، مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے۔لاہور کی نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ مخالفین کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے،…