جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کا لوٹی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان مذاق قرار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دو خاندانوں کی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آج تک ایک روپیہ واپس نہ…

افغانستان، بھارت مقابلہ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور بھارت کے درمیان میچ پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جارہی جس میں کہا جارہا ہے کہ ٹاس کے موقع پر ویرات نے نبی کو پہلے بولنگ کے فیصلے کی ہدایت کی، تاہم…

اقلیتوں کی لڑائی لڑنے والی منہنی سی مگر ‘کراری آواز’ والے صبغت اللہ قادری

اقلیتوں کی لڑائی لڑنے والی منہنی سی مگر 'کراری آواز' والے صبغت اللہ قادری ثقلین امامبی بی سی اردو سروس47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSibghatullah Qadriبرطانیہ کے پہلے پاکستانی نژاد اور پہلے مسلمان کوئینز کونسل بیرسٹر صبغت اللہ قادری دو نومبر کو…

افغانستان کی مایوس کن کارکردگی پر علی زیدی کو بھی تشویش

افغانستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے اور ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر جہاں شائقینِ کرکٹ اور مبصرین حیران ہیں وہیں وفاقی وزیر علی زیدی کو بھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے سارے بلے…

محمد حفیظ کا فارم میں آنا ضروری اور خوش آئند ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کا فارم میں آنا ضروری اور خوش آئند ہے، سیمی فائنل میں بھی اپنی سو فیصد کارکردگی پیش کریں گے۔نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے میچ میں…

ٹیم نے ثابت کیا کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ایک اور جیت پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے سب سے…

لاہور کے 6 جامعات کے طلبا کا ایک دن لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ

لاہور کی 6 بڑی یونیورسٹیز کے طلبا نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا کو پاک فوج کی معمول کی کارکردگی اور تربیتی سرگرمیوں سے روشناس کرایا گیا۔ طلبا نے آرمر، انفنٹری، آرٹلری یونٹس کے ساتھ ساتھ…

ٹی ایل پی ریلی بروقت نہ روکنے پر پنجاب میں اعلیٰ پولیس افسروں کی تبدیلیوں کا فیصلہ

پنجاب میں ایک بار پھر اعلیٰ پولیس افسروں کی تبدیلی کے فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی راؤ سردار علی خان کی زیرصدارت اجلاس میں تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا۔ پولیس افسران تبدیل کرنے کے فیصلے کا جواز کالعدم ٹی ایل پی کی ریلی بروقت نہ…

بلاول بھٹو زرداری نے بھانجے کی تصویر شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے  بھانجے کی تصویرشیئر کردی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور کے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔پی پی چیئر مین نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ کیپشن  لکھا ’بے نظیر کا نواسا،…

وزیراعلیٰ سندھ نے ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے پولیس کو مقتول کے ورثا کی مرضی سے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ورثا کو انصاف دلانے کی بھی ہدایت کی ہے۔…

خالصتان ریفرنڈم پر مودی پریشان، برطانوی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

خالصتان ریفرنڈم سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پریشان ہوگئے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے سامنے اس حوالے سے پھٹ پڑے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بورس جانسن سے ملاقات میں نریندر مودی نے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم پر تحفظات کا…

غلط تاثر دیا جارہا ہے پی ٹی آئی نے برآمدات میں اچھی کارکردگی دکھائی، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ غلط تاثر دیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی نے برآمدات میں اچھی کارکردگی دکھائی۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ریلیف پیکج سے دو کروڑ خاندانوں کو فائدہ ہو گا،…

حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، ڈبونے والے خود ملاح ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، ڈبونے والے خود ملاح ہیں، پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور اسے اقتدار میں لانے والے مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی…

افغانستان کو شکست، بھارت پھر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اوپننگ…

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکے خلاف ایک اور مقدمہ درج

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم ظاہر جعفر کےخلاف پولیس افسر پر حملے اور گالم گلوچ پر مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ مارگلہ میں انسپکٹر غلام مصطفیٰ کیانی کی مدعیت میں درج کیا…

طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ تجارت شروع

طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ تجارت شروع ہوگئی، چار ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔وزارت تجارت کے اعلامیے…

سردیاں آنے والی ہیں، گیس کا مسئلہ آنے والا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔عمران خان نے کہا کہ  سردیاں آنے والی ہیں، گیس کا مسئلہ آنے والا ہے، پاکستان میں گھروں میں جانے والی گیس کی قیمت نہیں بڑھائی گئی۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا…