جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں ہوگا

 پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں سجے گا۔سابق قومی کرکٹر اور پی ایس ایل کے سیزن 6 کی فاتح ٹیم...پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان…

اوکاڑہ واقعے کے مقدمے کا ملزم عجب خان گرفتار

اوکاڑہ میں جھولے سے گِر کر جاں بحق ہونے والی بچیوں کے مقدمے میں نامزد ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اوکاڑہ میں گزشتہ روز جھولے سے گر کر 6 اور 8  برس کی دو بہنیں موت کے منہ میں چلی گئیں۔وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اوکاڑہ میں…

کیا زمین پر زندگی کا راز اس 460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں ہے؟

لندن: برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین کو امید ہے کہ یہ زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔ یہ شہابِ ثاقب ’’ایسٹ…

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی…

بھارت، وزیر سیاحت کا فی سیلفی 100 روپے چارج کرنے کا اعلان

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے دوروں کے دوران سیلفی لینے کے خواہش مند حضرات کیلئے پیسے مقرر کردیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے…

مریم نواز کیخلاف علی امین گنڈاپور نے شرمناک زبان استعمال کی، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک انصارف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے سخت الفاظ پر مبنی بیان پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مریم نواز کے خلاف علی امین…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی شوٹر میڈل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہ کرسکے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکے۔ ٹوکیو اولمپکس میں مینز 10میٹر ایئر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی، فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا۔ٹوکیو اولمپکس میں خواتین…

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔32 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ووٹرز 45 حلقوں کے لیے کل حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ پاکستان میں بسنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری بھی ووٹ کا حق استعمال کر…

لاہور: حج، عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور میں انویسٹی گیشن پولیس کینٹ نے حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔کراچی (اسد ابن حسن) ایک حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو...ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر…

سرفراز احمد کی تصویر نہ شیئر کیے جانے پر اہلیہ کا دلچسپ سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل  بارباڈوس کے ساحل پر وقت گزارا، ساحل پر لطف اندوز ہوتے ہوئے قومی کرکٹرز کی تصاویر پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے...پی سی بی کی…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی،  میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا۔ٹوکیو اولمپکس کی…

کراچی: آج بھی موسم گرم رہنے کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش ہونے کے امکانات اب کم ہو گئے ہیں۔محکمۂ…

کراچی: آلائشیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ گزرنے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں آلائشیں اب تک مکمل نہیں اٹھائی گئی ہیں اور انہیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے علاقوں صدر، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ پر صفائی کی صورتِ حال بہتر ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 23 ہزار کے قریب ہو گئیں

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا…

ساحل پر دھنسنے والا جہاز کے پی ٹی میں داخل نہیں ہوا، علی زیدی

وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کے سا حل پر دھنسنے والا جہاز کے پی ٹی میں داخل نہیں ہوا۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ جہاز عملے کی تبدیلی کے لئے پاکستانی سمندری حدود میں آیا، بحری جہاز کا انجن خراب تھا، خراب موسم کی وجہ…