خاتون قاضی: بھارت میں مزید خواتین نکاح خواں کے طور پر تربیت حاصل کر رہی ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=EMCRDuwMHQI
ایم کیو ایم کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ | Khuwaja Izhar Ka Ahem Bayan Samnay Agaya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AD5HcVFGpc8
کراچی ٹیسٹ کا تاریخی لمحہ، آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈراہوگیا، لیکن اس میچ نے شائقینِ کرکٹ کو کئی تاریخی اور یاد گار لمحات بھی دیے۔کراچی ٹیسٹ کے یادگار لمحات میں سے ایک لمحہ آیا جب آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بھی…
تحریکِ عدم اعتماد، وزیرِ اعظم آج مزید ارکانِ اسمبلی سے ملینگے
وزیرِ اعظم عمران خان نے آج پھر مزید ارکانِ قومی اسمبلی کو ملاقاتوں کے لیے بلا لیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج شام 4 بجے ارکانِ قومی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان ارکانِ قومی اسمبلی کو تحریکِ عدم…
جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، شیخ رشید
وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہمارے اتحادی عمران خان کے حق میں فیصلہ کریں گے، جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، زندگی میں بِکنے اور بَکنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 12…
اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کی حکمتِ عملی طے کرلی گئی ہے۔تحریکِ انصاف لاہور کے اجلاس میں 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے کی گئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک لاکھ لوگوں کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ…
آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی سے لاہور روانہ
کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے لاہور روانہ ہوگئیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور انتظامیہ ایک ہی پرواز پی کے 6312 سے روانہ ہوئے، کھلاڑیوں کو لاہور پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز کا…
نوجوان کو کوبرا کے سامنے بہادری دکھانا مہنگا پڑگیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک نوجوان کو سانپ کے سامنے بہادری دِکھانا مہنگا پڑگیا۔بھارت سے تعلق رکھنے والا معاز سید نامی نوجوان یوٹیوب پر اپنی اسٹنٹ ویڈیوز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، حالیہ ویڈیو میں انہیں کوبرا کے سامنے اسٹنٹ کرنا مہنگا…
بریکنگ نیوز | بلاول بھٹو کا تحریک آدم اعتماد پر نمبر Pooray Honay Ka Dawa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n2ST-46Fe_Q
? شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CvENS4C7wuc
آسٹریلوی صحافی بھی بابر اعظم کی فین ہوگئیں
آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل بھی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی شاندار کارکردگی سے متاثر ہوگئیں۔ میلنڈا فیرل نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’وہ ایک آسٹریلوی صحافی ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آسٹریلیا کی حمایت…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے FBR حکام کی سرزنش کر دی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایف بی آر کی اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایف بی آر کے وکلاء اور حکام کی سرزنش کر دی۔ایف بی آر کے وکیل اطاعت اعوان نے عدالتِ عظمیٰ کو بتایا کہ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مقدمہ سنا، رولز…
سخت اقدامات اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کیلئے کیے، وفاقی وزیر خزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے موثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی ہے،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کیلئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔پاکستان پیٹرو کیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے…
پی سی بی نے کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیں
پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیں۔کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لیے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔پی سی بی کے مطابق ٹوبی…
آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین محمد رضوان کے مداح ہوگئے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر مارنوس لابوشین قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ’فین‘ ہوگئے۔میچ کے اختتام پر ہوٹل میں قومی ٹیم اور مہمان کرکٹرز کی ہوٹل میں گفتگو کرتے تصاویر پی سی بی نے شیئر کیں۔ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مارنوس نے…
بیٹنگ کوچ محمد یوسف اسکواڈ سے علیحدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف اسکواڈ سے علیحدہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف بیٹی کی شادی کی وجہ سے اسکواڈ سے الگ ہوئے ہیں۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد یوسف لاہور ٹیسٹ کے دوران دوبارہ اسکواڈ کو جوائن کریں…
سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تاہم ارکان نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیرِ اعظم کو دے دیا۔وزیرِ اعظم ہاؤس…
عمران خان نے کراچی ٹیسٹ میچ کیوں نہیں دیکھا؟
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی میچ میں بھرپور کارکردگی پر تعریف کی اور ساتھ ہی بتایا کہ بدقسمتی سے وہ یہ…
کہیں غائب نہیں ہوا: راجہ ریاض
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کہیں غائب نہیں ہوا، اسلام آباد میں ہی ہوں۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی ہے۔راجہ…