جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتامی مرحلے میں داخل

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں مرد و خواتین کے سنگلز اور ڈبلز ایونٹس اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں جاری چیمپئن شپ کے ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنلز میں پرنیا خان اور نوشین وسیم نے عائشہ شرجیل اور سعدیہ…

اسکواش چیمپئن شپ، اسرار احمد، طیب اسلم، سلمان سلیم، عاصم خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسرار احمد، طیب اسلم، سلمان سلیم اور عاصم خان نے سی ایم پنجاب انٹر نیشنل اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب اسکواش کورٹس پر جاری 6 ہزار امریکی ڈالرز انعامی رقم کی…

یوکرینی آرٹسٹ کی تخلیق، منفرد ماسک تیار کرلیے

یوکرین کے ایک فنکار دیمتری براگین منفرد قسم کے ماسک تیار کیے ہیں، وہ اس نوعیت کے ماسک کی تیاری میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔اس ماسک کے پہننے سے انسان مشین زیادہ لگتا ہے گو کہ نگاہوں کو دنگ کردینے والے ان کی یہ تخلیق تیکنیکی طور پر اسٹیم پنک…

محمد صلاح نے آسان پنالٹی ضائع کردی، لیورپول کو شکست

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کے اسٹار محمد صلاح کی پنالٹی لیسٹرسٹی کے گول کیپر کیسپر نے روک لی جو سیزن میں لیور پول کی دوسری شکست کا باعث بن گئی، لیورپول ٹیبل پر 41 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔کنگ پاور اسٹیڈیم میں لیورپول کا…

قائداعظم ٹرافی خیبرپختونخوا نے جیت لی، ناردرن کو 169رنز سے شکست

قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 169 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل کراچی میں نادرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا گیا۔خیبرپختونخوا کے 348 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم…

جہانگیر ترین کا عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔لودھراں میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز ہی میرا اثاثہ…

ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی خود مختاری سرنڈر نہ کریں، خدا کے لیے نہ مِنی بجٹ لائیں اور نہ اسٹیٹ بینک بل لائیں، عوام کا احساس کریں۔اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ترمیمی فنانس بل کے دوران حکومت کا بھرپور…

جامعہ این ای ڈی: 22 پروفیسرز، 27 ایسوسی ایٹس کیلئے سفارشات کی منظوری

جامعہ این ای ڈی کے 199ویں سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22 پروفیسرز اور 27 ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے تحت سنڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی…

قائد اعظم ٹرافی: ناردرن کے محمد ہریرہ نے تاریخ رقم کردی

قائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔کراچی میں جاری ایونٹ کے دوران محمد ہریرہ اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں لیڈنگ اسکورر بن گئے ہیں۔محمد ہریرہ قائداعظم ٹرافی کے اس سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن…

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے  اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دے، اس وقت پاکستان مالی مشکلات سے دو چار ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ پاکستان کی مالی مشکلات کے پیچھے کون سے…

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تھا، شہزاد وسیم

قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے پر سینیٹ میں اپوزیشن کے احتجاج پر ڈاکٹر شہزاد وسیم  نے کہا کہ قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کیا گیا لیکن اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے…

ریٹائرڈ فوجی افسران کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دینے پر سینیٹ میں سوالات

سینیٹ اجلاس میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دینے پر سوالات اُٹھ گئے۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بتایا جائے مسلح افواج کے کتنے اہلکاروں کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دی گئی؟ انہوں نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق نادرا میں…

شوٹنگ چیمپئن شپ، پاک آرمی اور نیوی میں میڈلز کی جنگ عروج پر

چھٹی چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی اور نیوی کے درمیان میڈلز کے حصول کیلئے جنگ جاری ہے۔پی این ایس کارساز کے شوٹنگ رینج پر 10 ڈپارٹمنٹ کے 400 پلئیرز کے درمیان مقابلے جاری ہیں، لیکن پوائنٹس ٹیبل پر راج کرنے کے…

کیا حب شہر سعودی آئل ریفائنری کے لیے گوادر کا متبادل ہوگا؟

گوادر کے لیے اعلان کردہ سعودی آئل ریفائنری کیا اب حب میں تعمیر کی جائے گی؟تنویر ملکصحافی، کراچی14 منٹ قبلسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کے لیے اعلان کردہ تیل صاف کرنے کے کارخانے (ریفائنری) کا منصوبہ اب سی پیک کا 'گیٹ وے'…

لاہور: کوڑے کے ڈھیر سے ملنے والے نومولود کو بچالیا گیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں کوڑے کے ڈھیر سے ملنے والے نومولود کو پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک نومولود کوڑے کے ڈھیر پر پڑا ہے، جس پر پولیس نے فوری ریسپانس کیا۔ پولیس نے نومولود کو…