جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ بار کونسل 5 اپریل کو صوبے بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی

سندھ بار کونسل نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کل سندھ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔وائس چیئرمین سندھ بار کونسل ذوالفقار جلبانی کا کہنا…

وزیراعظم کی جانب سے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا خط ایوانِ صدر کو موصول

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا خط ایوانِ صدر کو موصول ہوگیا۔ ترجمان ایوانِ صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کیا ہے۔ چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی شخصیت،…

یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟

یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی4 منٹ قبلدنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر…

لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کا قیام، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

لاہور کے مقامی ہوٹل میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان قیام پذیر ہیں جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان مقامی ہوٹل کے باہر ریلی کی شکل میں پہنچے اور احتجاج کرنے لگے۔ ہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات رہی، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ …

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر ایک…

خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، علیم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان پر غداری کا الزام لگانے والے خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، وعدہ کرتے ہیں وہ جھوٹے ہوئے تو خود کو گولی مارلیں…

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا آخری اور اٹل مطالبہ ہے، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے،  اپوزیشن کی رائے نہیں لی گئی، عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، صدر نے بھی آؤ دیکھا نا…

حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما باڈی لینگویج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشاورت سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام…

ملک میں غداری ہورہی ہے، آج احتجاج کریں گے : عمران خان

عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے۔عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے جس کے خلاف آج…

عالمی ادارہ صحت کیجانب سے بھارتی کورونا ویکسین کی برآمدگی معطل

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کی گئی کورونا ویکسین ’کوویکسن‘ کی برآمدگی معطل کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکسین ’کوویکسن‘جوکہ…