جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات

مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن…

الائچی کے استعمال سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہوسکتا ہے، تحقیق

امریکا میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الائچی بریسٹ کینسر کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویسے تو ہمارے ہاں کھانوں میں الائچی کا استعمال عام ہےلیکن اب یہ بات باقاعدہ ایک سائنسی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے کہ الائچی کا استعمال…

امریکی ماہرِ موسمیات کی لائیو شو کے دوران اہلخانہ کو طوفان کی اطلاع

لائیو شو کو روک کر اپنے اہلخانہ کو طوفان کے بارے میں اطلاع دینے والے  امریکی ماہرِ موسمیات ڈوگ کیمرر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، چیف میٹرولوجسٹ ڈوگ کیمرر جن کا تعلق واشنگٹن سے ہے، اُنہوں نے جمعرات…

شاہین کے پہلے اوور میں کیا خاص بات ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، کوچ…

وزیراعظم کی پارٹی کو الیکشن تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کہا کہ پارٹی سے مخلص افراد کو ہی ٹکٹس دیں گے، اتحادی حکومت میں ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، اپنے لوگوں کی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے۔پی ٹی آئی کی سینٹرل…

سندھ میں جانوروں میں لمپی وائرس ویکسین لگانے کا آغاز

مویشیوں میں تیزی سے پھیلتی جِلد کی لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے سندھ میں جانوروں میں ویکسین لگانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ لمپی وائرس ویکسین کی 11 لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ گئی ہیں،…

ای سی پی نے انتخابات کے حوالے سے خبروں کی وضاحت دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان نے انتخابات کے حوالے سے خبروں کی وضاحت دے دی۔ٹوئٹر پر جاری وضاحتی بیان میں ترجمان ای سی پی نے کہا کہ ضروری وضاحت کی جاتی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں…

صحت کارڈ سے بیٹے کا علاج نہ ہونے پر شہری کا عدالت کو خط

قومی صحت کارڈ پر بیٹے کے علاج سے انکار کرنے پر شہری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے خط کو پٹیشن میں تبدیل کردیا اور سیکرٹری صحت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 اپریل تک جواب طلب…

حنا پرویز کا اسمبلی رکنیت کی معطلی کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر رکنیت معطل کرنے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے ان خبروں پر ردعمل میں کہا کہ میں میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کرتی ہوں۔حنا پرویز…

اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔

پاکستان، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ پاکستان کو سرفراز احمد کی قیادت میں ایک یکسر…

یونس خان افغانستان ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ۔ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا…

فرح خان کے بیگ اور جوتوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کے سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران عمرے کی ادائیگی…

شہباز شریف کی صدر کا خط ملنے کی تردید

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر عارف علوی کا خط ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک باضابطہ طورپر صدر کا کوئی خط نہیں ملا ہے۔شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج دوپہر 12 بجے تک مجھے صدر عارف علوی کا عبوری…