جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے، علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ رات سے پورے پاکستان میں جاری ریاستی دہشتگردی کبھی نہیں دیکھی، پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔سابق وفاقی وزیر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جمہورہت کا لبادہ…

سندھ، اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کےتناظر میں صوبے میں موسمِ گرما کی…

عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کے بعد عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت ریاست کی رٹ کا بھر پور دفاع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ذاتی…

حمزہ، رانا ثناء واقعات کے ذمہ دار ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ واقعات کے ذمے دارحمزہ اور رانا ثنا اللّٰہ ہیں، پنجاب میں رات گئے1100 گھروں پر چھاپے مارے گئے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریٹائرڈ میجر کے گھر داخل ہونے پر گھر والوں نے ڈاکو…

پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر…

پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پُر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے تحریری طور پر  پُرامن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں…

شوہر کے قاتل کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے، بیوہ شہید کانسٹیبل

لاہور میں شہید ہوئے کانسٹیبل کمال احمد کے بھائی عبدالستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن ساجد نے فائرنگ کی جس سے میرا بھائی مر گیا، بیوہ نے مطالبہ کیا کہ میر ے شوہر کو مارنے والے کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے ریاست کو ’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار کمال…

اسلام آباد جانیوالے راستے بند، لاہور میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ، ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اسلام آباد جانیوالی…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا حکم

وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہباز شریف نے تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی…

لاہور، چھاپے کے دوران فائرنگ، اہلکار شہید

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے کے دوران ایک مکان کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہید ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے کہا کہ چھاپے کے دوران ساجد نا می شخص کے گھر کی چھت سے کسی نے…

آپ نے بھی بس گھبرانا نہیں ہے، حنا پرویز بٹ کی PTI رہنماؤں سے گزارش

 پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا ہے کہ ’تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے…