جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور خود کش دھماکے میں ملوث 3 ملزمان کی شناخت ہو گئی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خود کش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختون خوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے، ایک دو روز میں پولیس ملزمان تک…

پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا

حکومت کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ڈرون کیمرہ پکڑلیا۔عوامی مارچ میں پولیس اور پیپلز پارٹی نےمیڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران…

نیو کراچی: ویڈیو کی مدد سے بائیک لفٹرز گینگ گرفتار

نیو کراچی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹرز گینگ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 9 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں۔ بائیک لفٹر ملزمان میں گروہ کا سرغنہ خالد حسین، محمد ریحان اور…

کیو ایئر لائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کیو ایئر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کر دیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کیو ایئر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سی اے اے…

رمضان قادروف: صوفی سلسلے کے سرپرست اور پوتن کے وفادار ساتھی

رمضان قادروف: چیچنیا کے صدر اور صوفی سلسلے کے سرپرست پوتن کے وفادار ساتھی کیسے بنے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچیچنیا کے رہنما رمضان قادروف نے 25 فروری کو اعلان کیا کہ ان کے وفادار چیچن جنگجو یوکرین میں روسی فوج کے شانہ بشانہ…

ہارٹ اٹیک کی حیران کن وجوہات، جن کے بارے میں سب کو معلوم ہونا چاہیے

خراب طرزِ زندگی، تناؤ اور دائمی بیماریاں دل کی بیماری سے وابستہ عام خطرے کے عوامل ہیں لیکن آپ ہارٹ اٹیک کی ان غیر معروف وجوہات کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت…

شین وارن کی موت پر برائن لارا صدمے میں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے شین وارن کی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ میرا دل ٹوٹ گیا ہے اور میں بےآواز ہوں۔برائن لارا نے کہا کہ میں لفظی…

امارات بھی FATF کی گرے لسٹ میں شامل

عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو بھی گرے لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطابق…

پشاور دھماکا: مزید 6 زخمی چل بسے، خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش حملے کے مزید 6 زخمی انتقال کر گئے، پولیس نے خودکش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ روز 57 افراد…

مریم نواز آصفہ بھٹو کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکاء محفوظ ہوں…

عدم اعتماد، وزیراعظم کل بڑے انکشافات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ عمران…