جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر عشرت حسین کے اسٹیٹ بینک بل پر تحفظات

اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر اور وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے اسٹیٹ بینک خود مختاری بل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ حکومت کو مسلسل…

حکومتی اتحادیوں کو منی بجٹ کے مضمرات سے آگاہ کریں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جو تمام حکومتی اتحادیوں سے مل کر منی بجٹ کے مضمرات سے آگاہ کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن…

شوہر کی دوسری شادی پر صرف بیوی عدالت جاسکتی ہے، ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے بہنوئی کی دوسری شادی کے خلاف سالے کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر دوسری شادی کرے تو صرف بیوی کو عدالت سے رجوع کرنے کا حق ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ متاثرہ فریق بیوی ہے، بیوی کا بھائی نہیں، اس لیے وہ…

فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرو، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل سے مطالبہ

انسانی حقوق  کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا اسرائیل سے مطالبہ کردیا۔ایمنسٹی انٹر نیشنل کا کہنا ہے کہ معصوموں کا بچپن مت چھینو، تعصب اور تشدد بند کرو، فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرو۔7 سال کی عمر سے اپنی…

امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگل میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی

امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگل میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی۔ تیزی سے پھیلنے والی آگ نے باؤلڈر کاؤنٹی میں 1600 ایکڑ اراضی جلا کر راکھ کردی۔حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے سےسیکڑوں گھر تباہ ہوگئے، جبکہ 33 ہزار سے زائد افراد کا…

سال 2021 نے دوطرفہ اور کثیرجہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سال 2021 نے دو طرفہ اور کثیر جہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، ہم امید کے جذبے کے ساتھ 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں۔اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی پرچم کوجیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس کی طرف…

کورونا کا پھیلاؤ، قطر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

قطر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت تعلیم کے مطابق اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز…

فیصل آباد: پلاسٹک ڈرم سے ملنے والی خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 2 روز قبل  پلاسٹک ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں ملنے کے  واقعے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں خواتین کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ ملزمان…

اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز

پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر سال 2021ء کے دوران ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2021ء کی کارروائیوں کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی گئی۔ترجمان کے…

سعودی عرب میں کورونا کے 819 نئے کیسز رپورٹ، دو مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 236 ہوگئی ہے۔سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ…

اوگرا کا ایل پی جی گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو…

حکومت نے صرف آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، کیا معلوم یہ آئندہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔ایک بیان میں نوید قمر نے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار…