جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آزاد کشمیر میں مینڈیٹ چرایا ہے اور 25 جولائی کے انتخاب میں بے دریغ پیسہ…

علی امین گنڈاپور پر راجا فاروق حیدر کی تنقید، پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے 25 جولائی کے انتخابات کو فراڈ اور پیسے کا الیکشن قرار دیدیا۔مظفر آباد میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں راجا فاروق حیدر نے کہا کہ یہ فراڈ اور پیسے کا الیکشن…

ملزم ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس لے لیے، امریکا و برطانیہ کرمنل ہسٹری مانگ لی

اسلام آباد پولیس نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے کرمنل ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کے برطانیہ اور امریکا میں کرمنل ریکارڈ کے لیے فنگر پرنٹس لے لیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس…

شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے، شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ملاقات…

گوجرانوالہ: کمشنر کا پالتو کتا گم، تلاشی کیلئے گھر گھر تلاشی

کمشنر گوجرانوالا ذوالفقار احمد گھمن کا پالتو کتا گم ہو گیا۔کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اور پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔کمشنر کے کتے کو ڈھونڈنے کے لئے گھر گھر تلاشی شروع کردی گئی۔ذوالفقار احمد گھمن کے کتے کی تلاش کے لیے رکشوں…

آئرلینڈ: دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

آئرلینڈ میں شادیوں کے شرکاء کی تعداد میں کمی پر دلہنوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے شادیوں کے شرکاء کی تعداد بڑھادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئرش کابینہ نے 5 اگست سے 100 افراد کو شادی کے پروگرام میں شرکت کی اجازت دے دی۔ملک میں…

نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر کیا کام کرتا تھا؟ پتا لگا لیا گیا

اسلام آباد میں سفاکی سے قتل کی گئی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا ملزم ظاہرجعفر کیا کام کرتا تھا، جیو نیوز نے پتا لگا لیا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر انٹرنیشنل کالج کنسلٹنٹ نامی فرم کا مالک تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر طلبہ…

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟ 3 مضبوط امیدوار سامنے آگئے

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف کی طرف سے عہدے کے لیے 3 مضبوط امیدوار سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے اگلے وزیراعظم کےلیے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سردار تنویر الیاس میں سخت مقابلہ…

آزاد کشمیر میں جمہوریت ہار گئی، نتائج مسترد کرتے ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہار گئی، ہم الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ پریس…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی، جبکہ اس دوران شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ…