کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے۔چھوٹی عید…
مناسب قیمت میں LNG کا سودا ہوسکتا تھا، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء کی نااہلی اور ناکامی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑے گا، قبل از وقت ٹینڈر کرتے تو ایل این جی کا سودا مناسب قیمت میں ممکن تھا۔وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگی آر ایل این جی خریدنے پر ردعمل…
ایل این جی ریفرنس: NAB ترمیمی آرڈیننس کی گزیٹیڈ کاپی عدالت میں پیش
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس کی گزیٹیڈ کاپی پیش کر دی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے…
نوبیل انعام یافتہ خاتون سائنسدان جن کی نوٹ بکس کو چھونا انسانی جان لے سکتا ہے
میری کیوری: نوبیل انعام یافتہ خاتون سائنسدان جن کی نوٹ بکس کو آئندہ ڈیڑھ صدی تک بغیر حفاظتی اقدامات کے نہیں چھوا جا سکتاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس کی قومی لائبریری میں سیسے کی کئی تہوں سے بنے ہوئے خصوصی ڈبوں میں سائنسی…
ناظم جوکھیو کے وکیل سندھ میں طاقتور ایندھن کے خلاف بول پڑے | ZaraHatKay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=g_AHhSTwpPI
مشتاق احمد نے کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی پیشگوئی کردی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھارتی ٹیم کے باہر ہونے کے بعد سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ ویرات کوہلی اب ناصرف کپتانی چھوڑیں گے بلکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے۔بھارتی کھلاڑیوں کی مایوس کن…
وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولاتِ زندگی بحال
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمول پر آنے لگی۔وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔دریائے چناب کے مقام پر جی ٹی روڈ کو مکمل کھول دیا گیا ہے۔حکومت…
ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاپوا نیوگنی کی کھلاڑی کورونا سے متاثر
ویمن ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائرز سے قبل پاپوا نیوگنی ٹیم کی کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔پاپوا نیوگنی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹور کے لیے ہمارے پاس اتنے پلیئرز نہیں جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ…
اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 45 کیس رپورٹ
اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 45 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔ڈی ایچ او زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 167 افراد ڈینگی کا شکار ہیں۔زعیم ضیاء نے بتایا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں24 گھنٹوں میں18 نئے ڈینگی…
ویڈیو: کوہلی اور شاستری کے گلے ملنے کے جذباتی مناظر
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور کوچ روی شاستری کے آخری میچ میں گلے ملنے کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے گزشتہ روز ہونے…
انگلینڈ کرکٹ چیف کی لاہور آمد
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے، وہ آج دوپہر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کریں گے۔سربراہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ پی سی بی کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کیلئے پاکستان آئے ہیں، مختصر دورے میں ای سی بی سربراہ…
دورۂ پاکستان سےمتعلق کچھ کھلاڑیوں میں بے چینی ہے، آسٹریلوی کپتان
آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کا دورۂ پاکستان سے متعلق کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں میں پاکستان میں کھیلنےسے متعلق بے چینی پائی جاتی ہے، بعض کھلاڑی دورے پر ماہرین کی رائے پر مطمئن ہوجائیں گے، بعض کچھ زیادہ جاننا چاہیں گے ۔آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان…
چیئرمین نیب پر کیس ہوگا: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر کیس ہو گا اور ان سے پوچھا جائے گا کہ 537 اعشاریہ 6 ارب روپے کدھر گئے؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما،…
کیا ڈسکہ میں ووٹ دھاندلی سے متعلق ای سی پی کی رپورٹ پی ٹی آئی کے لیے ٹیسٹ کیس بن جائے گی؟ نیوز وائز…
https://www.youtube.com/watch?v=3iagIH4OTPA
سیمی فائنل میں جانے والی پسندیدہ ٹیم کون ہے؟ سابق کپتان آصف اقبال نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=-OuUp9jOSdM
عام انتخابات کے دوران ووٹ میں دھاندلی کیسے ہوتی ہے؟ | نیوز آئی
https://www.youtube.com/watch?v=FbD0PCdYuQE
ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 400 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 558 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے…
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا پہلا ٹوئٹ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ سے بھارتی ٹیم کے چند مناظر شیئر کیے ہیں۔یہ تصاویر شیئر کرتے…
پاکستان، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم پر آگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہو…
روی شاستری ICC پر پھٹ پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی ذہنی طور پر تھکے ہوئے تھے لہٰذا دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کھلاڑی پیٹرول پر نہیں…