جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول کے مستقبل کے سوال پر شاہ محمود کا کرارا جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مستقبل کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صحافی کو کرارا جواب دیا۔کراچی میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کی تعزیت کے لیے آئے ہوئے وزیرِ…

ہم نے الیکشن لڑنا ہے، جنگ نہیں: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ نہیں لڑنی ہے بلکہ الیکشن لڑنا ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ نے ضمنی انتخاب کو تہس نہس کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔فردوس عاشق…

سندھ کو فتح کرنا ہمارا مقصد نہیں: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کو فتح کرنا ہمارا مقصد نہیں ہے، سندھ کے شہریوں نے پی پی کو بےپناہ مواقع دیئے ہیں۔کراچی میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کی تعزیت کے لیے آئے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…

شعیب اختر نے اسلام آباد سیلابی ریلے کے مناظر شیئر کردیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اسلام آباد کے سیلابی ریلے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جو کہ اسلام آباد کے سیلابی ریلے کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی…

کراچی: فائرنگ سے زخمی غیر ملکی سرکاری منصوبے سے منسلک نہیں

کراچی کے گلبائی پل پر آج صبح گاڑی پر کی گئی فائرنگ کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ زون جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ جس گاڑی پر فائرنگ ہوئی اس میں 2 غیر ملکی موجود تھے، زخمی ہونے والا غیر ملکی کسی سرکاری ادارے کے منصوبے سے منسلک نہیں تھا۔کراچی…

اسلام آباد میں سیلاب، انتظامیہ کے متضاد بیانات

اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پر انتظامیہ کے متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں سیلابی…

طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، افغان صدر اشرف غنی

افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی ہماری امن کی خواہش کو…

سیالکوٹ: ضمنی انتخاب، PTI لیگی کارکن آمنے سامنے

سیالکوٹ کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی اور نون لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے۔پولنگ اسٹیشن وارڈ 122 اور 123 پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔پنجاب…

ڈی فیولنگ کے بعد جہاز نکالنے کا عمل شروع ہوگا، محمود مولوی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر بحری امور محمود مولوی کا کلفٹن کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈی فیولنگ کے بعد جہاز نکالنے کا عمل شروع ہوگا۔ سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہیں مل سکی، جہاز…

کراچی، سی ویو پر پھنسے جہاز سے ڈیزل نکالنے کا کام شروع ہونے کےبعد معطل

کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے ہینگ ٹونگ 77 جہاز  سے ڈیزل نکالنے کا کام شروع ہونے کے بعد معطل کردیا گیا ہے۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق تیز سمندری لہروں کے سبب کام روکا گیا ہے۔حکام کے مطابق مستقل کام ہوا تو دو گھنٹوں میں ڈیزل نکال لیا جائے گا۔…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جج نے سوال کیا کہ پراسیکیوشن کا کیا کہنا ہے؟ سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے جواب میں کہا…

نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کر دی۔نذیر چوہان کے ضمانتی مچلکے لاہور کی کینٹ کچہری میں جمع کرائے گئے،…

اسلام آباد بارش، راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن…

نذیر چوہان کیخلاف FIA میں مقدمہ درج

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی…

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ختم ہوا جس میں یہ منظوری دی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی…

نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں، شاہ خاور ایڈووکیٹ

نورمقدم قتل کیس میں مدعی کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ  کیس واقعاتی شہادت کا کیس ہے جس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں۔ شاہ خاور ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ واقعاتی شہادت جہاں ہوتی ہے وہاں فارنزک شہادت اہم ہوتی ہے، سی…

’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘

عمران خان کا پی بی ایس پر انٹرویو: ’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PBSپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے…