جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دوسرا T20: پاکستان 9 رنز سے کامیاب، سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

پی ٹی آئی کو ہماری کارکردگی کا صحیح معنوں میں احساس نہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، آئندہ الیکشن میں دونوں کا فائدہ و نقصان اکٹھا ہوگا، پی ٹی آئی کو ہماری کارکردگی کا صحیح معنوں میں احساس نہیں، سیاست میں ہمیشہ عوام کی پرواہ کرنی چاہیے۔لاہور…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج پاکستان ٹیم اس سال کا 28واں ٹی20 انٹرنیشل میچ کھیل رہی ہے۔گرین شرٹس کے علاوہ بنگلادیش نے بھی اس سال 27 ٹی ٹوئنٹی…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان بڑا اسکور بنانے میں ناکام، ویسٹ انڈیز کو 173 کا ہدف

پاکستان ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی جہاں اس نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ایک مرتبہ…

ترک ریاست کے خلاف سنگین الزامات لگانے والے جرائم پیشہ شخص سیدت پیکر پھر منظر عام پر

سیدت پیکر: ترکی کے جرائم پیشہ شخص کی ڈاکیومنٹری میں دلچسپی کیوں؟8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہhttps://youtube.com/140journosترکی کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ون فورٹی جرنوز( 140journos) پر نشر ہونے والی ایک ڈاکیومنٹری میں ریاست کے تصور اور ایک…

شوکت عزیز برطرفی کیس، سپریم کورٹ ججز کا حامد خان سے مکالمہ

سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ بینچ کا کوئی رکن جانبدار ہے۔سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نےسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود میں 1 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد شرح سود 8 اعشاریہ 75 سے بڑھ کر 9…

بلامعاوضہ پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہوں، گیرہارڈ ایرسمس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کھیلنے والی نمیبیا کی ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایرسمس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ…

شاہد خاقان اور محمد زبیر نے ن لیگ میں تقسیم واضح کردی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ کی تقسیم واضح کردی۔فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے پارٹی…

بھارتی لوڈر کو طیارے کے کارگو کمپارٹمنٹ میں نیند آگئی، پرواز کے ساتھ ابوظبی پہنچ گیا

ایک نجی بھارتی ایئرلائن کے ممبئی، ابوظبی فلائٹ کا لوڈر لوڈنگ کے دوران کارگو کمپارٹمنٹ میں بیگیج کے پیچھے ہی سوگیا، اس دوران پرواز روانہ ہوگئی اور وہ ابوظبی پہنچ گیا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق جہاز کے اماراتی دارالحکومت ابوظبی پہنچنے پر لوڈر…

جسٹس وجیہ نے عمران خان کی بددیانتی کی سرعام گواہی دی ہے، پرویز رشید

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے عمران خان کی بددیانتی کی سرعام گواہی دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد، عمران…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کو مہمان ٹیم پر تین میچوں کی…

جسٹس وجیہ کا بیان جھوٹا اور غیر منطقی ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔ عمران خان کے گھر بنی گالہ کے اخراجات سے متعلق اپنے حالیہ بیان کے بعد جسٹس وجیہ الدین احمد پر حکومتی…