سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا کا وزیراعظم عمران خان کو خط
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رانا ٹنگا نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ آپ کی حکومت کی پریانتھا کمارا کو انصاف دلانے کی کوششوں کی ستائش کرتا ہوں۔رانا ٹنگا نے خط میں لکھا کہ ایسے پُرتشدد رویے کی سخت مذمت کی جانی…
کراچی: مبینہ جعلی مقابلوں می ملوث سابق ایس ایچ او اورنگی اعظم گوپانگ گرفتار
ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر مبینہ جعلی مقابلوں میں ملوث سابق ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اعظم گوپانگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ اعظم گوپانگ اپنی ضمانت کنفرم کروانے عدالت آیا تھا، عدالت نے اعظم…
ملکہ کو ہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری
ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے شدید سردی کی لہر شروع ہوچکی ہے۔ برفباری دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاح مری پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔دوسری جانب آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں…
سقوط ڈھاکا کے وقت ہم نے آپریشنل غلطیاں کیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکا کے وقت ہم نے آپریشنل غلطیاں کیں۔ایک تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کے بعد انفارمیشن کے شعبے کی اہمیت میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے…
اس سال گیس کی لوڈشیڈنگ کم ہوئی ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال گیس کی کم لوڈشیڈنگ ہوئی ہے۔تقریب سے خطاب میں حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گیس پر بہت بات ہوتی ہے، قلت آج سے نہیں گزشتہ 10،15 برس سے ہے، اس سال تو گیس کی…
اورنگی ٹاؤن میں پلاسٹک اور گتے کے گودام میں آتشزدگی
کراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گتے اور پلاسٹک کے ایک گودام میں لگ گئی، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فائر فائٹرز نے دو گاڑیوں کی مدد سے نصف گھنٹہ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ علاقہ مکینوں اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بھی…
نواز شریف چاہتے ہیں ہم حوالگی معاملے پر عدالت جائیں، ذلفی بخاری
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف چاہتے ہیں کہ ہم حوالگی کے معاملے میں عدالت جائیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے بتایا کہ برطانیہ سے مجرمان کی واپسی کے حوالے سے…
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی فرانس میں مقیم صحافی کو دھمکیاں
تحریک انصاف حکومت کے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے فرانس میں مقیم صحافی کو ننگی گالیاں اور کھلی دھمکیاں دیں۔شہریار آفریدی نے سفارتی عملے اور دوستوں سے کہا کہ ’اگر آپ نے اس صحافی کو رگڑا نہ دیا تو میں آپ کو نہیں چھوڑوں…
نواز شریف اور عمران خان کیلئے الگ قانون کیوں؟ خواجہ آصف کا سوال
سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو انصاف کا وہ معیار نہیں ملا ، جو عمران خان کو دیا گیا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ محمد آصف نے سوال اٹھایا…
حسین حقانی نے فواد چوہدری کے الزامات کا جواب دیدیا
سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے الزامات کا جواب دے دیا۔ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ انہوں نے سالوں پہلے امریکا میں بطور پاکستان کے سفیر فرائض انجام دیے، کسی سیاسی جماعت کے نمائندے کے طور پر…
جاپان نے بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستانی معاشی ترقی میں کردار ادا کیا ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں خصوصی اقتصادی زونز میں دو طرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں نے پاکستان کے ساتھ…
کراچی پولیس کی کارروائی، حساس ادارے کا جعلی افسر ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے گزری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کے جعلی افسر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ساؤتھ زبیر شیخ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ساجد دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ریکوری کا کام کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم…
پاکستان ميں آج سب سے زياده پريشان طلبہ اور نوجوان ہيں، ایاز لطیف پلیجو
قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پاکستان ميں آج سب سے زياده پريشان طلبہ اور نوجوان ہيں۔ہالا میں خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ روزگار کے مواقع ختم ہو رہے ہيں، تعليم تباہ ہوچکی ہے۔انہوں…
علی امین گنڈاپور نے پھر مولانا فضل الرحمان کو نشانے پر رکھ لیا
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو نشانے پر رکھ لیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ شب کارکنوں سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب…
نیوز ہیڈ لائنز | 9PM | پیٹرول کی قیمت میں روپے روپے کمی متوقع 4 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zcR9VjL1W50
Newswise | ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیشن اور حکومت میں جنگ ٹرانسجینڈر ایکٹوسٹ کو اٹھایا گیا | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=BuFhFmH3gcc
دبئی: بلاول بھٹو کی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان آئیں اور سرمایہ کاری کریں۔دبئی میں انوسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ سندھ خصوصاً کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع…
وزیراعظم کی 2 وفاقی وزرا کو گوادر جانے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے 2 وفاقی وزراء اسد عمر اور زبیدہ جلال کو گوادر جانے کی ہدایت کردی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے’حق دو گوادر کو‘ تحریک کے طویل احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 وزراء کو وہاں جانے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان نے…
پیدائشی طور پر ہاتھ سے محروم مومنہ کو مصنوعی ہاتھ لگادیا گیا
پیدائشی طور پر دائیں ہاتھ سے محروم 3 سالہ مومنہ عامر کو حال ہی میں مصنوعی ہاتھ لگادیا گیا۔مقامی سطح پر تیار کردہ مصنوعی ہاتھ فروزن مووی کی پرنسس ایلسا کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 3 کروڑ افراد…
انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا
ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 88 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت…