جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خالد منصور کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے؟

وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) امور کے لیے خالد منصور کو معاون خصوصی تعینات کیا ہے۔خالد منصور اب تک کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے ہیں، اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خالد منصور حب پاور کمپنی کے چیف…

اسلام آباد کی سیل کی گئی گلیوں سے پولیس اور انتظامیہ غائب

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیل کی گئی 27 گلیوں میں پولیس اور انتظامیہ کہیں نظر نہ آئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کی 27 گلیوں کے 600 مکانات میں 2 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی اطلاعات سامنےآنے پر انہیں سیل کردیا تھا۔ضلعی…

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMO.GOV.PKپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر…

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ہوم…

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی نے غیرملکی سیاحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کی مقبولیت میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے، حال ہی میں اسکردو آنے والے امریکی اور برطانوی سیاحوں نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پاک فوج اور سول انتظامیہ کے اقدامات کی دل کھول کر تعریف کی۔غیرملکی…

ٹوکیو اولمپکس: 11ویں روز چین 32 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

ٹوکیو اولمپکس کے گیاریویں روز میزبان جاپان دو روز بعد دو گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا، جرمنی، نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈ نے چار، چار طلائی تمغے جیت لیے۔ٹوکیو اولمپکس میں 32 گولڈ میڈل کے ساتھ چین پہلے جبکہ امریکہ 22 گولڈ میڈل کے ساتھ…

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ستارہ بلند ہونے لگا، بنگال ٹائیگرز نے آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست دے دی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا…

دنیا کی قیمتی ترین پنکھ والی بطخ!!

ہر سال موسم گرما میں تقریباً چار سو شکاری شمالی یورپی ملک آئس لینڈ کے ایک چھوٹے اور دور دراز جزیرے کا رخ کرتے ہیں جو کہ خلیج بریزفورزو میں واقع ہے۔یہ شکاری ایک غیر معمولی خزانے کی تلاش میں دنیا کے اس دور دراز اور انتہائی سرد خطے میں…

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFrank Gardner،تصویر کا کیپشنخلیجِ اومان میں بحری قزاقوں کو دور رکھنے کے لیے تجارتی جہاز سکیورٹی…

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 822 روپے برقرار ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 164 روپے…

پی ایس ایکس: مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 305 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 758 پر کیا ہے۔ دوسری جانب اوپن…