جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اچھی تعلیم طلبہ کا بنیادی حق ہے مگر انہیں یہ حق نہیں مل رہا: ڈاکٹر طارق بنوری

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا ہے کہ اس ملک کے بند کمروں میں چیزیں طے کی جاتی ہیں اور نافذ کردی جاتی ہیں جو کچھ ہورہا ہے غلط ہورہا ہے اور پہلی مرتبہ ہورہا ہے وہ جمعرات کو انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی…

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ…

اسلام آباد پشاور پہلے ایلیمنیٹر میں آج آمنے سامنے ہونگے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے پہلے ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی بھی شرکت کا…

رحمٰن ملک ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک

سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر کے قریب اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔رحمٰن ملک کی نمازِ جنازہ میں فرحت اللہ بابر، کنوردلشاد، ضیااللہ شاہ، سابق میئر سردارنسیم احمد، دانیال تنویر، زمردخان،…

عمران خان کے دورۂ روس سے متعلق قیاس آرائیاں بےبنیاد قرار

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے دورۂ روس سےمتعلق قیاس آرائیوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورۂ روس جاری ہے اور وہ شیڈول کے مطابق آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

اس وقت وزیر اعظم کو روس کا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا، خورشید شاہ

سینئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت وزیراعظم کو روس کا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ وزیر اعظم کا روس میں ہونا، ہمیں بھی اس جنگ کا حصہ سمجھاجائے گا۔خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم…

صدر پوتن آخر چاہتے کیا ہیں اور روس، یوکرین تنازع سے جڑے اہم سوالوں کے جواب

روس، یوکرین تنازع سے جڑے آٹھ اہم سوالوں کے جوابپال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروسی صدر ولادیمیر پوتن مہینوں تک یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن جمعرات کو انھوں نے یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’خصوصی…

انسانی جذبات ظاہر کرنے والا روبوٹ

جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسا نیکولا نامی روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ روبوٹ اپنے چہرے پر خوشی، غم، خوف، غصے، حیرت، اور مضحکہ خیز تاثرات ظاہر کرتا ہے۔ صرف آنکھوں اور پیشانی پر بل کے لیے اس میں چھ…

کراچی،گاڑی میں ٹائیگر کو سیر کرانےکی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے پوش علاقے میں لگژری گاڑی میں ٹائیگر کو سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں ٹائیگر کو کار کی اگلی نشست پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ وائلڈ لائف حکام کا کہنا  ہے کہ ویڈیو سےمتعلق کارروائی کرنے کے لیے شواہد اکٹھا کر رہے ہیں تاہم…

اپوزیشن کے رابطوں کے بعد حکومتی اتحادیوں کے آپس میں رابطے

اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد اب اتحادیوں نے آپس میں رابطے کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی قیادت نے مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ، ق لیگ کے مونس الٰہی کی ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر امین الحق…