جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں،  نوازشریف سفارتخانےجائیں، عارضی دستاویز لیں، جس پر پاکستان آسکتےہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان واپس آنے پر وہ جیل…

وزیر اعلیٰ سندھ نے 6 پارٹی رہنماؤں کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے 6 پارٹی رہنماؤں کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا، معاون خصوصی بننے والوں میں آصف خان، اقبال ساند، علی احمد جان اور سلمان مراد شامل  ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدرآباد سے صغیر قریشی اور سکھر سے ارسلان شیخ معاون خصوصی مقرر…

بھارتی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر خودپسندی پر مبنی بیان دیا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو بلا جواز اور خود پسندی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر بلاجواز اور خودپسندی پر مبنی بیان دیا۔انھوں نے مزید…

ثانیہ مرزا بیٹے کو لے کر پریشان کیوں؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ملک نے ماؤں کو بچوں کی خواہشات سے متعلق لاحق پریشانیوں کا ویڈیو کے ذریعے اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام ریل پر انھوں نے اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر 30 جولائی کو ختم ہونے والی ہفتے میں 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 30 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر…

منظور وسان نے شیخ رشید سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا۔منظور وسان اکثر سیاسی نوعیت کے خواب دیکھتے رہتے ہیں، اب انہوں نے شیخ رشید سے متعلق ایک نیا خواب دیکھا ہے۔اپنے بیان میں منظور وسان…

لندن: نواز شریف کے ویزا کی مدت ختم، توسیع کی درخواست بھی مسترد

برطانیہ میں قیام پذیر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد ہوگئی۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے برطانوی حکام کو ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ برطانوی حکام نے نوازشریف کی ویزا…

اللّٰہ کا شکر ہے ہمارے لوگوں میں قوت مدافعت زیادہ ہے، رانا ثنااللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، ان کا زور صرف بچوں کی تعلیم پر چلا ہے، تعلیمی ادارے بند کردیئے ہیں، اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہمارے لوگوں میں قوت مدافعت زیادہ ہے۔لاہور میں…

بار کونسل کی جسٹس محمد علی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کی تعیناتی کی مخالفت کردی۔ ملک بھر کی بار کونسلز کی متفقہ قراردار میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری جسٹس محمد علی مظہر کی تعیناتی منظور نہ…