جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وسعت اللہ خان کا کالم: موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیںوسعت اللہ خان تجزیہ کار7 منٹ قبلجنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے…

پی پی کے لانگ مارچ کیلئے کراچی میں متبادل ٹریفک پلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر کراچی میں متبادل ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر سے شرکاء نمائش چورنگی پر جمع ہوں گے، جو جلوس کی شکل میں روانہ ہوں گے، اس موقع پر گرومندر سے نمائش جانے والی…

کراچی: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے سچل میں پولیس مقابلے میں قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق سمیرا چوک پر مقابلے میں انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت عمران عرف قاری عرف محبت کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کے قبضے سے…

کیا روس توقع کے مطابق حملے کر رہا ہے؟

کیا روس توقع کے مطابق حملے کر رہا ہے؟23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters تاریخ بتاتی ہے کہ جنگ شروع کرنا اسے ختم کرنے سے کہیں زیادہ آسان ہوتا ہے۔ اگر آپ امریکہ کی سربراہی میں افغانستان پر سنہ 2001 اور عراق پر سنہ 2003 میں ہونے والے حملے کو…

یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

کرکٹ فینز کا طویل انتظار ختم ہو گیا، آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد پہنچی ہے۔آسٹریلوی ٹیم ہوٹل میں دو روز تک بائیو سیکیور ببل میں رہے گی،…

چونیاں، 30 من مردہ مرغیاں ضبط، ملزم گرفتار

چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے کارروائی کرکے ایک گاڑی سے 27 بوریوں میں بند 30 من مردہ مرغیاں برآمد کرلیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے،ملزم مردہ مرغیوں کو فروخت…

عدم اعتماد پر کافی ہوم ورک مکمل ہوچکا ہے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی ہوم ورک مکمل ہوچکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ذمے جو ٹاسک…

نیٹو آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کرے گا

نیٹو آج یوکرین کے لیے فضائی دفاعی نظام سمیت مزید ہتھیاروں کا اعلان کرے گا۔نیٹو ملکوں کے ورچوئل اجلاس کے بعد نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحادی ملک کے دفاع اور حفاظت کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے۔ نیٹو سربراہ کا مزید کہنا…

وزیراعلیٰKP نے پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کارکردگی میں پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق محمود خان کی کارکردگی سے خیبرپختونخوا کے 53 فیصد شہری مطمئن اور 41 فیصد غیر مطمئن ہیں۔سروے کے مطابق پنجاب…

فیصل آباد: پتنگ بازی نے شہری کی جان لے لی

فیصل آبادمیں تمام تر حکومتی ہدایات اور انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ نہ رک سکا، جہاں پر گلے میں ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہری کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے…

سفارتی عملے کے اہل خانہ سمیت مزید 81 پاکستانیوں کو یوکرین سے نکال لیا گیا

جنگ زدہ ملک یوکرین سے آج پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ سمیت 81 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے تازہ ترین اطلاعات  کے مطابق سفارتی عملے کے 21 اہل خانہ سمیت 81 افراد کو آج نکالا گیا ہے۔ سفارت خانے نے کیف…

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے طلبہ کو بے یار و مدد گار چھوڑدیا

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے جنگ زدہ ماحول میں پھنسے طالب علموں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، مدد کے لیے وطن کی جانب دیکھنے والے طالب علم پھٹ پڑے اور پاکستانی سفارت خانے کا پول کھول دیا۔یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کی بس نے…

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاری

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا فائنل کل (اتوار) دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کے لئے دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔میچ سے قبل ایونٹ کی اختتامی تقریب شام…

سندھ کے عوام کو صحت کارڈ کیوں نہیں مل رہا؟ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ سندھ کے عوام کو صحت کارڈ کیوں نہیں مل رہا؟سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے تمام مسائل آپ کے سامنے ہیں،صوبے میں عام شہری کےحقوق…

حکمران ملک کو قسطوں پر فروخت کررہے ہیں، جماعت اسلامی کی قرارداد

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کی معاشی صورتحال پر قرار داد منظور کرلی۔قرار داد میں کہا کہ حکمران ملک کو قسطوں پر فروخت کررہے ہیں، موٹرویز اور ائیر پورٹس عالمی مالیاتی اداروں کے پاس رہن ہیں، توانائی بحران پیدا کرکے آئی پی پیز…

بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں اتفاق بھی اختلاف بھی

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کے قائدین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی رائے میں کہیں اتفاق اور کہیں اختلاف دیکھنے میں آیا ہے۔تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ عبوری حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟ حکومت کے اتحادیوں کو توڑنے کے لیے کیا کچھ…