جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جولائی تک پیٹرول پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جب ہمیں حکومت ملی تو کچھ معاشی مسائل موجود تھے، میں نے کبھی بھی پاکستان کے ایسے حالات نہیں دیکھے۔اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 4 سال پہلے گردشی قرضہ 503…

بی جے پی ترجمان کے توہین آمیز بیان پر چین کا ردعمل

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کے توہین آمیز بیان کے معاملے پر چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف تہذیبوں اور مذاہب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اس حوالے سے…

وزیر خزانہ نے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سُنا دی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آنے والے دنوں میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سُنا دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدے سائن کیے ہیں وہ پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس کا نیا تین نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق انکوائری پر پیشرفت رپورٹ پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈر انوائسنگ امپورٹ…

نعیم نفیس کو فوری بازیاب کروایا جائے، صدر سی پی این ای

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے وزیراعلیٰ سندھ سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب، نفیس نعیم کو کس نے کس قانون کے تحت اٹھایا؟ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی قانون ہے یا…

زرعی زمین پر ریئل اسٹیٹ کے کام کے خلاف ہوں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی طور پر زرعی زمین پر ریئل اسٹیٹ کے کام کے خلاف ہیں۔پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ زرعی نظام بہتر کیا جائے تو نہ صرف ملکی غذائی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں، بلکہ…

لاہور: ڈاکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر 30 لاکھ روپے لے اڑے

لاہور کے علاقے پونچھ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران نامعلوم افراد  گاڑی کا شیشہ توڑ کر 30 لاکھ نقد رقم لے اڑے۔پولیس کے مطابق تھانہ سمن آباد کی حدود میں واقع نجی بینک کے باہر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر ڈاکو 30 لاکھ کی نقدی لے گئے۔شہری…

“پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا احساس نہیں ہے”

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ  بے شرمی سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں ہے، ن لیگ بتائے جو پاور پلانٹ لگائے تھے ان کا کیا ہوا؟اب کیوں لوڈ…

پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…

صدر دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، ملزم عدالت میں پیش

کراچی کے علاقے صدر میں 12 مئی کو ہونے والے دھماکے کے ملزم کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں صدر دھماکے کے کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم صابر کھرل کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو…

محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیش میں اہم انکشاف ہوا ہے، محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا۔نیب اعلامیے کے مطابق میڈیکل ٹیکنیشن کی بیوی اور بزنس پارٹنر کے نام پر کوئٹہ، لاہور اور ساہیوال میں جائیدادیں…

شہباز گل کی اہلیہ کا کیس سینیٹ میں میرٹ پر اٹھایا، سینیٹر افنان اللّٰہ خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مشاہد اللّٰہ خان  مرحوم کے بیٹے سینیٹر افنان اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہباز گل کی اہلیہ کا کیس سینیٹ میں میرٹ پر اٹھایا کیونکہ یہ کیس اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔ان کا کہنا…